مزید دیکھیں

مقبول

آرمی ایکٹ کے ماتحت جرائم اگر سویلینز کریں تو کیا ہوگا؟جسٹس جمال مندوخیل

سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل...

کراچی سے طالب علم اغوا، 6 کروڑ تاوان کا مطالبہ

کراچی کے علاقے منگھوپیر کی عمر گوٹھ سے نویں...

خوشیاں بانٹنے سے بڑھتی ہیں،حنا خواجہ کا ڈانس ویڈیو پر تنقید کرنیوالوں کو جواب

کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ حنا خواجہ بیات...

چلتی گاڑی میں نرس کے ساتھ اجتماعی زیادتی، گاڑی سے پریس کارڈ برآمد

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق رات کے وقت ڈیوٹی ختم کر کے جانے والی نرس کو چلتی گاڑی میں درندوں نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

واقعہ بھات میں پیش آیا جہاں ایک چلتی کار میں خاتون کے ساتھ زیادتی کی گئی ہے، میڈیکل تھانہ علاقے کے جاگرتی وہار میں کار سوار چار افراد پر خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا الزام لگایا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق ماچھرا گاؤں کے رہنے والے شخص رجت تیاگی سے خاتون کی پہلے سے جان پہچان تھی۔ اسپتال میں نرس کے طور پر کام کرنے والی یہ خاتون رات کے وقت ڈیوٹی ختم ہونے کے بعد رجت نام کے اس شخص کے ساتھ گھر جانے کے لیے کار میں سوار ہوئی تھی لیکن کچھ دیر بعد رجت کے تین اور دوست کار میں سوار ہو گئے اور پھر جاگراتی وہار علاقے میں چلتی کار میں چاروں افراد نے خاتون کے ساتھ زیادتی کی اور پھر اسے سڑک پراتار کر فرار ہو گئے

خاتون دوبارہ ہستال پہنچی اور اس نے پولیس کو اطلاع دی،جس کے بعد پولیس نے میڈیکل کرا کر مقدمہ درج کر لیا ہے اور کاروائی کرتے ہوئے پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا انکے قبضہ سے کار بھی برآمد کر لی جس میں زیادتی کی گئی، پولیس کے مطابق کار سے ایک ٹی وی چینل کا پریس کارڈ بھی برآمد ہوا ہے جس کی پولیس تحقیقات کر رہی ہے کہ آیا یہ صحافی تھے یا جعلی کارڈ ہے،

پارلیمنٹ ہاؤس میں جلد سے جلد بیوٹی پارلر قائم کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی تصویراستعمال کرنیوالا خود ساختہ مشیر،سرکاری نمبر پلیٹ کی گاڑی کے ہمراہ گرفتار

کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم

خواجہ سراؤں نے دوستی کے بہانے نشہ دے کر نوجوان کا عضو خاص کاٹ دیا

غیرت کے نام پر جوڑا قتل،ورثا کا معاملہ دبانے کے بعد بھی پولیس کا ایکشن، 25 گرفتار

سگے بیٹے کا ماں پر وحشیانہ تشدد،ویڈیو وائرل، بہو کا موقف بھی آ گیا

پسند کی شادی کا خواب ادھورا رہ گیا،غیرت کے نام پر لڑکا لڑکی قتل

لڑکی کو برہنہ کرنے اور ویڈیو بنانے والا مرکزی ملزم گرفتار

چوری کا الزام، دو افراد کو برہنہ کر کے تشدد کرنے والے ملزمان گرفتار

جن نکالنے کے بہانے جعلی پیر نے خاتون کے ساتھ ایسا کیا کر دیا کہ والدہ تھانے پہنچ گئی

پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون کی رجت نام کے اس شخص کے ساتھ دوستی تھی۔ خاتون کے گاڑی میں سوار ہونے کے بعد راستے سے رجت نے اپنے دو اور دوستوں رنکو اور وجے کو بھی گاڑی میں سوار کر لیا اور چار کلومیٹر دور لے جا کر باری باری سے خاتون کے ساتھ زیادتی کی

ڈکیتی کے دوران خاتون سے زیادتی کرنے والے دو سفاک صفت درندے گرفتار

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan