چار ماہ میں بیرون ملک سے آنیوالے کتنے پاکستانی کرونا کا شکار نکلے؟

0
150

چار ماہ میں بیرون ملک سے آنیوالے کتنے پاکستانی کرونا کا شکار نکلے؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہر قائد کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 98 مسافروں کے کورونا ٹیسٹ مثبت نکلے

محکمہ صحت سندھ نے بیرون ممالک سے آنے والے مسافروں کی 4 ماہ کی رپورٹ جاری کردی ،بیرون ملک سے کراچی ایئر پورٹ پہنچنے والے 11مسافروں میں برطانوی وائرس کی تصدیق ہوئی زیادہ ترمسافر برطانیہ اور جنوبی افریقہ سے کراچی پہنچے تھے،محکمہ صحت سندھ نے ایک سال میں 16ہزار سے زائد مسافروں کے پی سی آر ٹیسٹ کیے مجموعی طور پر 26 لاکھ مسافروں کی تھرمل اسکریننگ کی گئی محکمہ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ کراچی ایئر پورٹ پر محکمہ صحت سندھ کی ٹیم دن رات کام کررہی ہے، بیرون ممالک سے کراچی ایئر پورٹ پہنچنے والے 11مسافروں میں برطانوی وائرس کی تصدیق ہوئی .سی کیٹیگری ممالک کے شہریوں کی پاکستان آمد پر عارضی سفری پابندی برقرارہے

اگرکوئی پائلٹ جعلی ڈگری پر بھرتی ہوا ہے تو سی اے اے اس کی ذمے دارہے،پلوشہ خان

بین الاقوامی فیڈریشن آف پائلٹس اینڈ ائیرٹریفک کنڑولرز طیارہ حادثہ کے ذمہ داروں کو بچانے میدان میں آ گئی

شہباز گل پالپا پر برس پڑے،کہا جب غلطی پکڑی جاتی ہے تو یونین آ جاتی ہے بچانے

وزیراعظم کا عزم ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری نہیں ری سٹکچرنگ کرنی ہے،وفاقی وزیر ہوا بازی

860 پائلٹ میں سے 262 ایسے جنہوں نے خود امتحان ہی نہیں دیا،اب کہتے ہیں معاف کرو، وفاقی وزیر ہوا بازی

کراچی طیارہ حادثہ کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش، مبشر لقمان کی باتیں 100 فیصد سچ ثابت

طیارہ حادثہ، رپورٹ منظر عام پر آ گئی، وہی ہوا جس کا ڈر تھا، سنئے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشاف

جنید جمشید سمیت 1099 لوگوں کی موت کا ذمہ دار کون؟ مبشر لقمان نے ثبوتوں کے ساتھ بھانڈا پھوڑ دیا

اے ٹی سی کی وائس ریکارڈنگ لیک،مگر کیسے؟ پائلٹ کے خلاف ایف آئی آر کیوں نہیں کاٹی؟ مبشر لقمان نے اٹھائے اہم سوالات

کراچی میں پی آئی اے طیارے کا حادثہ یا دہشت گردی؟ اہم انکشافات

فضائی میزبانوں کے بیرون ممالک میں غائب ہونے پر نئے ایس او پیز جاری

Leave a reply