چینی سرمایہ کاروں کو سہولیات دی جائیں،وزیراعظم کی ہدایت

0
48

چینی سرمایہ کاروں کو سہولیات دی جائیں،وزیراعظم کی ہدایت
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے چینی کاروباری وفد کی ملاقات ہوئی ہے

ملاقات میں کاروبار ،سرمایہ کاری اوردیگرامور پر تبادلہ خیال کیا گیا،حماد اظہر، مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد، شہباز گل، خالد منصور ملاقات میں موجود تھے ،وزیراعظم عمران خان کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ چینی تاجر گلاس، سیرامک اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبوں میں کام کرنے کے خواہشمند ہیں،چینی موبائل ساز کمپنی پاکستان میں مینوفیکچرنگ یونٹ لگارہی ہے چینی کمپنی کی جانب سے ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ سینٹر قائم کیا جا رہا ہے،

وزیراعظم نے معروف چینی کاروباری وفد کاخیرمقدم کیا،وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان چین کےساتھ اپنے تعلقات کو مستحکم کرنے کے لیے بہت اہمیت دیتا ہے دونوں ممالک کے عوام کے کاروباری تعلقات کو مضبوط بنانااولین ترجیح ہے، ہماری حکومت چینی سرمایہ کاروں کوہرممکن سہولت کی فراہمی کواولین ترجیح دے گی،چینی کمپنیاں پاکستان میں اپنے  علاقائی دفاتر قائم کریں،وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں چینی سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے کوشاں ہیں ،خصوصی اقتصادی زونز میں دلچسپی رکھنے والے چینی سرمایہ کاروں کے مشکور ہیں پاکستان اور چین کے درمیان عوامی رابطوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں پاکستان اور چین آئندہ نسلوں تک ایک دوسرے سے جڑے رہیں گے ترجیحی بنیادوں پر پاکستان میں چینی کاروباری اداروں کی حمایت کریں گے،وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی کہ پاکستان میں صنعتیں لگانے والے چینی سرمایہ کاروں کو سہولیات دی جائیں سڑکوں اور یوٹیلیٹی سہولیات کی فراہمی سے متعلق مسائل کو حل کیا جائے,

قبل ازیں چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے پاکستان میں مقیم چینی کمپنیوں کے اجلاس کی میزبانی اور انہیں پاکستان میں سرمایہ کاری کے مزید مواقعوں سے آگاہ کرنے میں پاکستان کی کاوشوں کو سراہا ہے ،چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ سی پیک تیز رفتاراور معیاری ترقی کے مرحلے میں داخل ہو گیا ہے پاکستان مستقبل میں بھی چینی کمپنیوں کے لیے سازگار ماحول فراہم کرے گا. اس اجلاس کی مشترکہ صدارت وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک امور خالد منصور اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی،ترقی اور خصوصی اقدامات اسد عمر نے کی تھی

کپتان ہو تو ایسا،اپوزیشن کی سازشوں کے باوجود وزیراعظم عمران خان کو ملی اہم ترین کامیابیاں

وزیراعظم عمران خان نے ٹرمپ سے کشمیر بارے بڑا مطالبہ کر دیا

وزیراعظم عمران خان سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

ہم اپنی سرزمین پرکسی دہشتگرد گروپ کوکام کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیراعظم

نائن الیون کے بعد پاکستان نے امریکہ کی جنگ میں شامل ہو کر بہت بڑی غلطی کی، وزیراعظم عمران خان

کشمیر سے متعلق سوال پر ٹرمپ نے کیا جواب دیا؟ جان کر ہوں حیران

سی پیک بارے امریکی بیان اندرونی معاملات میں مداخلت ،امریکہ باز آ جائے، رضا ربانی

امریکہ نے سی پیک بارے ایسی کیا بات کی کہ چینی سفیر ناراض ہو گئے

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سی پیک اتھارٹی آرڈیننس پر دستخط کردیئے

سی پیک کے خلاف امریکی سازشیں، اسد عمر میدان میں آ گئے،ایسا جواب دیا کہ….

سی پیک کے خلاف امریکی سازشیں، امریکی سفیربھی بول پڑے، کیا کہا؟

سی پیک کیخلاف بھارتی عزائم،مبشر لقمان کے اگست میں کئے گئے تہلکہ خیز انکشافات کی وزیر خارجہ نے کی تصدیق

تین سال میں سی پیک کومکمل بند کرکے بیڑا غرق کردیا گیا .چینی سفیرکا شکوہ،تہلکہ خیز انکشافات

 

Leave a reply