باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ چیلنجز ہیں مگر تمام مسائل حل کر کے عوام کے پاس جائیں گے،

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا مزید کہنا تھا کہ مہنگائی کم کرنا حکومت کی ترجیحات میں اولین ہے، مشکل حالات میں حکومت سنبھالی مگر حوصلہ نہیں ہارا حالات اب بہتری کی طرف گامزن ہیں کوئی پریشانی کی بات نہیں پنجاب کو ترقی کے عروج پر لے جانا میرا مشن ہے، عوام کوریلیف دینا چاہتےہیں،

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا صوبے میں گڈ گورننس کو یقینی بنانے کیلئے آخری حد تک جائیں گے، لاہور کے بعد دیگر شہروں کے بھی سرپرائز وزٹ کروں گا، دفتر بیٹھنے کی بجائے فیلڈ میں جا کر زمینی حقائق خود دیکھتا ہوں،

بڑی خوشخبری، پاکستان کی قسمت جاگنے والی ہے، کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

آصف زرداری کے کلفٹن کراچی میں گھر کی ادائیگی کس نے کی؟ نیب نے عدالت میں جمع کروایا جواب

تحریک انصاف کے ایک اور رہنما،رکن قومی اسمبلی نیب کے ریڈار پر

وزیراعلیٰ پنجاب کی نیب میں طلبی،ترجمان پنجاب حکومت کا موقف آ گیا

مریم نواز کے وکلاء نے ہی مریم نواز کی الیکشن کمیشن میں مخالفت کر دی، اہم خبر

صرف اللہ کوجوابدہ ،کوئی کچھ بھی رائے رکھےانصاف کے مطابق فیصلہ دیں گے، عدالت کےحمزہ کیس میں ریمارکس

حمزہ شہباز کو جیل میں کیوں رکھا ہوا ہے؟ مریم اورنگزیب نے کیا بڑا انکشاف

نیب قانون میں اپوزیشن کی جانب سے ترامیم کا مسودہ، قریشی نے کھری کھری سنا دیں، کہا تحریک انصاف کیلئے یہ ممکن نہیں

عثمان بزدار وزیراعلیٰ رہیں گے یا نہیں؟ گورنر پنجاب نے بڑا اعلان کر دیا

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا مزید کہنا تھا کہ سابق حکمران 30 برس میں وہ کام نہ کرسکے جو تحریک انصاف کی حکومت نے قلیل مدت میں کیا ہے، 2 برس میں صوبے کے عوام کو بہترین خدمات کی فراہمی کے لئے محکموں میں بے پناہ اصلاحات کی گئی ہیں، کسی کو عوامی خدمت کے سفر میں حائل نہیں ہونے دیں گے، عوام کا نمائندہ ہوں اور ان کے مسائل حل کرنا میری ذمہ داری ہے۔

Shares: