چوڑیاں پہنی ہیں سب نے،کیا ملزمان سمندر کے نیچے گئے ہیں ؟ چیف جسٹس کا بڑا حکم

0
47

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں لوڈ شیڈنگ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی

چیف جسٹس گلزاراحمد نے کراچی میں لوڈشیڈنگ پراظہاربرہمی کیا،سپریم کورٹ نےسی ای اوکےالیکٹرک کوفوری طلب کرلیا

چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ کراچی میں گھنٹوں گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ جاری ہے،کے الیکٹرک کے سربراہان کہاں ہیں ؟
ایس ایس پی ساوَتھ بھی عدالت میں پیش ہوئے، چیف جسٹس گلزار احمد نے استفسار کیا کہ ڈائریکٹر ایڈورٹائزمنٹ وزیر علی کہاں ہیں ؟ایڈوکیٹ جنرل سندھ نے کہا کہ مقدمہ درج ہو گیا اور کارروائی بھی شروع ہو گئی

وزیراعظم کی رہائشگاہ بنی گالہ کے قریب کسی بھی وقت بڑے خونی تصادم کا خطرہ

مارگلہ کے پہاڑوں پر قبضہ،درختوں کی کٹائی جاری ،ادارے بنے خاموش تماشائی

سپریم کورٹ کا مارگلہ ہلز میں مونال ریسٹورنٹ کے حوالہ سے بڑا حکم

مارگلہ ہلز ، درختوں کی غیرقانونی کٹائی ،وزارت موسمیاتی تبدیلی کا بھی ایکشن

مارگلہ ہلز،درختوں کی کٹائی پرتحقیقاتی کمیٹی قائم،پاک فوج بھی کمیٹی کا حصہ

قیدیوں کی رہائی کیخلاف درخواست پر سپریم کورٹ کا فیصلہ آ گیا، بڑا حکم دے دیا

ٹرمپ کی بتائی گئی دوائی سے کرونا کا پہلا مریض صحتیاب، ٹرمپ نے کیا بڑا اعلان

کرونا کیخلاف منصوبہ بندی، پاکستان میں فیصلے کون کررہا ہے

پیسہ حقداروں تک پہنچنا چاہئے، حکومت نے یہ کام نہ کیا تو توہین عدالت لگے گی، سپریم کورٹ

مبینہ طور پر کرپٹ لوگوں کو مشیر رکھا گیا، از خود نوٹس کیس، چیف جسٹس برہم، ظفر مرزا کی کارکردگی پر پھر اٹھایا سوال

ماسک سمگلنگ کے الزامات، ڈاکٹر ظفر مرزا خود میدان میں آ گئے ،بڑا اعلان کر دیا

جعلی ادویات بنانے اور فروخت کرنے والوں کو سزائے موت ہونی چاہیے، چیف جسٹس

چیف جسٹس گلزار احمد نے استفسار کیا کہ ملزمان کہاں ہیں ؟ایس ایس پی ساؤتھ نے جواب دیا کہ ملزمان کو ڈھونڈ رہے ہیں ،چیف جسٹس نے کہا کہ کیا ملزمان سمندر کے نیچے گئے ہیں ؟ملزمان کو آدھے گھنٹے میں ڈھونڈ کر لاوَ، 8،10لوگ روز روز مر رہے ہیں نیپرا کچھ نہیں کر رہی ہے ؟کراچی کی بجلی کو بند نہیں کرنے دیں گے،چوڑیاں پہنی ہیں سب نے، کیونکہ ان کا پیسہ کھاتے ہیں ،ذمہ داران کے خلاف ہرجاں بحق شخص کا مقدمہ درج ہونا چاہیے،ذمہ داران کے نام ای سی ایل میں ڈالیں ،

 

سندھ میں قانون نام کی کوئی چیز نہیں،سب کو فارغ کریں، آپکے پاس اختیار ہے، چیف جسٹس کا شدید برہمی کا اظہار

Leave a reply