وزیراعلیٰ پنجاب گرفتار ہوں گے یا نہیں؟ فیاض الحسن چوہان نے اہم انکشاف کر دیا

0
51

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے جانے کی خبر ہرروز چلتی رہی ،

فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ 2سال ہوگئے عثمان بزدار ابھی تک پنجاب میں خدمات سرانجام دےرہےہیں،مخالفین عثمان بزدار کووزیراعلیٰ کے طور پر نہیں دیکھنا چاہتے،وزیراعظم نے گزشتہ روز انٹر ویو میں عثمان بزدار کی کارکردگی کی تعریف کی،ہم تمام اداروں کا احترام کرتے ہیں

فیاض الحسن چوہان کا مزید کہنا تھا کہ سابق وزیراعلیٰ شہبازشریف ایوان میں کم حاضری دیتےتھے،نیب کے معاملات میں وفاق مداخلت نہیں کرتاوزیراعلیٰ عثمان بزدار نے گزشتہ روز کیس میں جواب جمع کرادیاتھا،وزیراعلیٰ شراب کیس میں ملزم ہیں اور نہ ہی مجرم ،وزیراعلیٰ پنجاب سرخرو ہوں گے اور گرفتار نہیں ہوں گے

بڑی خوشخبری، پاکستان کی قسمت جاگنے والی ہے، کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

آصف زرداری کے کلفٹن کراچی میں گھر کی ادائیگی کس نے کی؟ نیب نے عدالت میں جمع کروایا جواب

تحریک انصاف کے ایک اور رہنما،رکن قومی اسمبلی نیب کے ریڈار پر

وزیراعلیٰ پنجاب کی نیب میں طلبی،ترجمان پنجاب حکومت کا موقف آ گیا

مریم نواز کے وکلاء نے ہی مریم نواز کی الیکشن کمیشن میں مخالفت کر دی، اہم خبر

صرف اللہ کوجوابدہ ،کوئی کچھ بھی رائے رکھےانصاف کے مطابق فیصلہ دیں گے، عدالت کےحمزہ کیس میں ریمارکس

حمزہ شہباز کو جیل میں کیوں رکھا ہوا ہے؟ مریم اورنگزیب نے کیا بڑا انکشاف

نیب قانون میں اپوزیشن کی جانب سے ترامیم کا مسودہ، قریشی نے کھری کھری سنا دیں، کہا تحریک انصاف کیلئے یہ ممکن نہیں

عثمان بزدار وزیراعلیٰ رہیں گے یا نہیں؟ گورنر پنجاب نے بڑا اعلان کر دیا

قبل ازیں گورنر پنجاب چودھری سرور سے صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کی ملاقات ہوئی ہے،گورنر پنجاب چودھری سرور کا کہنا تھا کہ 2سال مکمل ہوگئے،مزید 3سال بھی پورے کریں گے ،وزیر اعظم عمران خان کی ایمانداری پر کوئی بھی انگلی نہیں اٹھا سکتا ،افرتفری اور ناامیدی پھیلانے والوں کو مایوسی کے سواکچھ نہیں ملے گا،آئین وقانون کی حکمرانی پر حکومت کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کر ے گی، معاشی اور سفارتی محاذ پر پاکستان نے دنیا میں اپنا مقام بنایا ہے،

Leave a reply