کینیا کے آرمی چیف کی ہیلی کاپٹر حادثے میں موت

0
132
gen-francis-ogola

کینیا میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے کینیا کے آرمی چیف ہیلی کاپٹرحادثے میں مارے گئے ہیں، حادثے میں آرمی چیف سمیت دس افراد کی موت ہوئی ہے،کینیا کے صدر نے واقعہ پر افسوس کا اظہار کیا ہے

کینیا کے صدر ولیم روٹو نے اعلان کیا ہے کہ کینیا کے آرمی چیف جنرل فرانسس اوگولا سمیت 10 افراد فوجی ہیلی کاپٹر ٹیک آف کے فوراً بعد گر کر تباہ ہونے والے حادثے میں جاں بحق ہو گئے ہیں،ہ ہیلی کاپٹر، جو شمال مغربی کینیا میں تعینات فوجیوں سے ملاقاتوں کے سلسلے میں دورے پر تھا، مغربی پوکوٹ کاؤنٹی میں چیپٹولل بوائز سیکنڈری سکول سے نکلنے کے چند منٹ بعد ہی گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں دو فوجی جوان زخمی بھی ہوئے ہیں جو مقامی ہسپتال میں زیر علاج ہیںکینیا کے آرمی چیف کی عمر 68 برس تھی،

کینیا کے آرمی چیف کی حادثے میں ہلاکت کے بعد حادثے کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقاتی ٹیم جائے وقوعہ پر بھجوائی گئی ہے،کینیا کے صدر کا کہنا ہے کہ ہماری مادر وطن نے اپنے ایک بہادر جرنیل کو کھو دیا ہے’ جنرل اوگولا کا انتقال میرے لیے ایک دردناک نقصان ہے

کینیا کے آرمی چیف جنرل اوگولا کینیا کی فضائیہ کے سربراہ تھے۔ گذشتہ برس کینیا کے صدر روٹو نے فوج کی سربراہی کے لیے انہیں ترقی دی تھی

نواز شریف ہم قدم، بھتیجی بازی لے گئی، انقلاب آ گیا

بلیک میلنگ کی ملکہ حریم شاہ کا لندن میں نیا”دھندہ”فحاشی کا اڈہ،نازیبا ویڈیو

حریم شاہ مبشر لقمان کے جہاز تک کیسے پہنچی؟ حقائق مبشر لقمان سامنے لے آئے

متنازعہ ٹک ٹاکر حریم شاہ کی ایک اور نازیبا ویڈیو”لیک”

مریم نواز کا آٹھ سو کا سوٹ،لاہوری صحافی نے عظمیٰ بخاری سے مدد مانگ لی

مریم نواز تو شجر کاری مہم بھی کارپٹ پر واک کرکے کرتی ہے،بیرسٹر سیف

بچ کر رہنا،لڑکی اور اشتہاریوں کی مدد سے پنجاب پولیس نے ہنی ٹریپ گینگ بنا لیا

مہنگائی،غربت،عید کے کپڑے مانگنے پر باپ نے بیٹی کی جان لے لی

پسند کی شادی کیلئے شوہر،وطن ،مذہب چھوڑنے والی سیماحیدر بھارت میں بنی تشدد کا نشانہ

بحریہ ٹاؤن،چوری کا الزام،گھریلو ملازمین کو برہنہ کر کے تشدد،الٹا بھی لٹکایا گیا

بحریہ ٹاؤن کے ہسپتال میں شہریوں کو اغوا کر کے گردے نکالے جانے لگے

سماعت سے محروم بچوں کے لئے بڑی خوشخبری

Leave a reply