باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں کرونا کا تیزی سے پھیلاؤ جاری ہے،مودی سرکار نے لاک ڈاؤن میں پانچویں بار توسیع کی ہے
لاک ڈاؤن میں بے روزگاری میں بھارت میں اضافہ ہوا ہے اور ایسے میں بھارتی ریاست اترپردیش میں ایک باپ نے اپنی چار بیٹیوں کو ندی میں پھینک دیا
واقعہ اترپردیش کے ضلع سنت کبیر نگر کے علاقے دھنگٹھا میں پیش آیا جہاں ایک باپ نے اپنی چار بیٹیوں ندی میں پھینک دیا، پولیس کے مطابق سرفراز نامی شخص نے اپنے دوست کے ساتھ ملکر بیٹوں کو گھاگھرا ندی میں زندہ پھینکا
اطلاع ملنے کے بعد پولیس موقع پر پہنچی،ندی سے لاشوں کو نکالنے کے لئے این ڈی آر ایف اور مقامی غوطہ خوروں کو بھی منگوایا گیا جنہوں نے 3 لاشوں کو نکال لیا جبکہ ایک لڑکی کو زندہ بچا لیا گیا، پولیس کے مطابق 7 سالہ ثنا، 4 سالہ سبا، 2 سالہ شمع کی لاشیں ندی سے نکالی گئیں جبکہ چوتھی بیٹی جو سات ماہ کی تھی کو زندہ بچا لیا گیا
لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ
لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا
کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی
کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان
لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی
کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم
کرونا لاک ڈاؤن، مودی کے بھارت میں خواتین اور بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں کمی نہ آ سکی
واٹس ایپ کے ذریعے فحش پیغام بھیجنے والا ملزم ہوا گرفتار، کئے ہوش اڑا دینے والے انکشاف
شادی سے انکار، لڑکی نے کی خودکشی تو لڑکے نے بھی کیا ایسا کام کہ سب ہوئے پریشان
واقعہ کے بعد پولیس نے سرفراز اور اس کے دوست کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق سرفراز 20 دن پہلے اپنی بیوی اور چار بیٹیوں کے ساتھ ممبئی سے واپس آیا تھا۔ وہ ممبئی میں ٹرک ڈرائیوری کا کام کرتا تھا۔ لیکن لاک ڈاؤن کی وجہ سے وہ گاؤں واپس آگیا تھا۔ اور کام نہ ہونے کی وجہ سے کافی پریشان تھا