کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کرونا لاک ڈاؤن کی وجہ سے رات کو بارات لے کر جانے والے دلہا سمیت گرفتار ہو گئے
واقعہ بھارتی ریاست اترپردیش میں آیا جہاں غازی آباد میں لاک ڈاون اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے پر پولیس نے کچھ افراد کو گرفتار کیا ہے
پولیس کا کہنا ہے کہ مراد آباد تھانے کی حدود میں گزشتہ شب پولیس نے رات راولی روڈ پر دو کاروں کو روکا اور ان سے پوچھا کہ وہ کون ہیں اور کہاں جا رہے ہیں تو انہوں نے جواب دیا کہ وہ لوگ شادی کے لئے دولہا کو لے کر میرٹھ جا رہے ہیں.
پولیس نے جب ان سے لاک ڈاؤن کی وجہ سے مقامی حکومت کی جانب سے دیا گیا اجازت نامہ مانگا تو وہ انکے پاس نہیں تھا جس کی وجہ سے پولیس نے دلہا سمیت بارات میں شامل 6 لوگوں کو گرفتار کر لیا ہے
کرونا وائرس، بھارت میں 3 کروڑ سے زائد افراد کے بے روزگار ہونے کا خدشہ
بھارتی گلوکارہ میں کرونا ،96 اراکین پارلیمنٹ خوفزدہ،کئی سیاستدانوں گھروں میں محصور
لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر کتنے عرصے کیلئے جانا پڑے گا جیل؟
کرونا وائرس سے کس ملک کے فوج کے جنرل کی ہوئی موت
کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت
کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب
ایس ایس پی غازی آباد کلاندھی نیتھانی کا کہنا ہے کہ ملزمان نے بتایا کہ انھوں نے سوچا تھا کہ رات کے وقت سڑک پر پولس نہیں ملے گی، اس لیے آرام سے میرٹھ پہنچ جائیں گے۔ اگلے دن یعنی نکاح کے بعد میرٹھ سے واپسی بھی رات کے وقت ہی کرنے کا ارادہ تھا تاکہ پولس کی نظر نہ پڑے۔ لیکن ہم رات کو بھی سڑکوں پر موجود ہوتے ہیں.
پولیس نے مقدمہ درج کر لیاہے اور دولہا اور اسکے رشتے داروں کو جیل بھجوا دیا ہے.
کرونا لاک ڈاؤن، سائیکل پر ہسپتال جانیوالی خاتون نے سڑک کنارے دیا بچے کو جنم