کرونا وائرس، ماسک نہ پہننے پر ہو گا اب 45 ہزار امریکی ڈالر جرمانہ
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چین سے پھیلنے والے کرونا وائرس نے دنیا بھر میں تباہی مچا دی ہے، اب ممالک لاک ڈاؤن ختم کر رہے ہیں تا ہم گھروں سے باہر نکلنے کے لئے ماسک پہننا ضروری قرار دیا گیا ہے، ایسے میں قطر میں ماسک نہ پہننے پر تین سال قید یا 45 ہزار امریکی ڈالر جرمانے کا اعلان کیا گیا ہے۔
خلیجی ملک نے کورونا کے کیسز کو بڑھنے سے روکنے کے لیے حفاظتی اقدامات کے طورپر گھر سے نکلنے کے لیے ماسک پہننے کو لازمی قرار دیا ہے۔ حکام کے مطابق گھر سے کسی بھی کام کے لیے نکلنے کے لیے ماسک پہننا ضروری ہو گا سوائے ان افراد کے جو اپنی گاڑی میں اکیلے سفر کر رہے ہوں۔
قطری حکام کے مطابق ماسک نہ پہننے پر 45 ہزار امریکی ڈالر جرمانہ یا تین سال قید کی سزا ہو گی۔ جرمانے کے احکامات پر عملدرآمد اتوار سے شروع کیا جائے گا
لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی
کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم
کرونا لاک ڈاؤن، مودی کے بھارت میں خواتین اور بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں کمی نہ آ سکی
واٹس ایپ کے ذریعے فحش پیغام بھیجنے والا ملزم ہوا گرفتار، کئے ہوش اڑا دینے والے انکشاف
شادی سے انکار، لڑکی نے کی خودکشی تو لڑکے نے بھی کیا ایسا کام کہ سب ہوئے پریشان
لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا
کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی
کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان
قطر میں اس وقت کورونا کیسز کی تعداد 30 ہزار جب کہ 15 لوگ ہلاک ہوچکے ہیں۔
لاک ڈاؤن، ماسک پہنے بغیر گھرسے نکلنے پر ہو گا جرمانہ وہ بھی نقد








