کرونا کے سندھ پولیس پر وار جاری، دو روز میں 152 نئے کیس،2600 سے زائد اہلکار کرونا کا شکار

0
44

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چین سے پھیلنے والے خطرناک کرونا وائرس کا ملک بھر میں پھیلاؤ جاری ہے، پولیس اہلکار بھی کرونا کا شکار ہو رہے ہیں

2روز کے دوران سندھ پولیس میں کورونا کے152نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں،اب تک سندھ پولیس کے 2600سےزائد افسر اورجوان کورونا سے متاثر ہو چکے ہیں،فرائض کی ادائیگی کے دوران 16پولیس افسران جوان کرونا سے شہید ہوئے،

سندھ پولیس کے ترجمان کے مطابق شہدائے پولیس میں14 کراچی اور2کاتعلق حیدرآباد رینج سے تعلق تھا،سندھ پولیس کے1600سےزائد افسر اور جوان اسپتال میں زیرعلاج ہیں،سندھ پولیس کے1050افسراورجوان کورونا سے صحت یاب ہوچکےہیں،

بھارت میں کرونا کے 44 مریض، مندر میں بتوں کو بھی ماسک پہنا دیئے گئے

مفتی عبدالقوی کا نیا چیلنج، دیکھیے خصوصی انٹرویو مبشر لقمان کے ہمراہ

خبردار،آ ئندہ 30 دن سخت احتیاط کریں ، کرونا شدت پکڑ رہا ہے، نقصان کی صورت میں ذمہ دار آپ خود ہونگے

لاہور کا کوئی محلہ کرونا سے محفوظ نہیں، 6 لاکھ 70 ہزار مریضوں کا اندازہ، وزیراعلیٰ کو بھجوائی گئی سمری میں انکشاف

میری خالہ نے بتایا کہ ہمسائے کے لوگ کرونا کا شکار، کوئی موت کے ڈر سے ہسپتال جانے کو تیار نہیں، گھر میں جانیں دے رہے

وزیراعظم پرتنقید کا وقت نہیں، کرونا وائرس کا پاکستان مقابلہ کر سکتا ہے، بلاول

کرونا وائرس، سندھ حکومت نے انتہائی اقدامات کا فیصلہ کر لیا،بین الصوبائی بارڈر ہوں گے بند

گائے کا پیشاب پینے سے کرونا وائرس ہو گا ختم،ہندو مہاسبھا کے صدر کے علاج پر سب حیران

سندھ پولیس کے ترجمان کے مطابق  کورونا سے متاثرہ اہلکاروں کا مکمل طور پر خیال رکھا جارہا ہے اور اس سلسلے روزانہ کی بنیاد پراقدامات جاری ہیں۔ کورونا کے خلاف ہراول دستے کے طور پر کام کرنیوالے افسران اور جوان خدمت انسانیت کے لیئے انتہائی پرعزم اوربلندحوصلہ ہیں

Leave a reply