ڈکیتی کے دوران خاتون سے زیادتی کرنیوالے ملزمان کو چھڑانے کیلئے پولیس پارٹی پر حملہ

نیو ایئر نائٹ، پولیس ان ایکشن،سال کے پہلے روز ہی 260 مقدمے درج

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے شہر ملتان کے تھانہ نیو ملتان کے علاقے بوعہ پور میں پولیس پارٹی پر حملہ ہوا ہے

ترجمان ملتان پولیس کے مطابق تھانہ نیو ملتان میں درج رابری معہ زیادتی کے مقدمہ 682/20 بجرم 392/376 تھانہ نیو ملتان میں ملوث ملزمان کو کو دیگر ساتھیوں کی گرفتاری اور مال مسروقہ کی برآمدگی کے لئے لے جایا جا رہا تھا کہ ملزمان کے دیگر ساتھیوں نے اپنے ساتھیوں کو چھڑوانے کی غرض سے پولیس پر فائرنگ کردی

پولیس نے بھی حق حفاظت خود اختیاری کے تحت جوابی فائر کیے، جس دوران گرفتار ملزمان فرحان ولد ولی محمد قوم حطار اور نذر ولد ظفر قوم ننگانہ اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہو گئے جن کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، اسی دوران پولیس کی گاڑی پر بھی متعدد فائر لگے جس سے وہ شدید متاثر ہوئی جبکہ حملہ کرنے والے ملزمان رات کے اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے موقع سے فرار ہو گئے

سوشل میڈیا چیٹ سے روکنے پر بیوی نے کیا خلع کا دعویٰ دائر، شوہر نے بھی لگایا گھناؤنا الزام

سابق اہلیہ کی غیراخلاقی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والے ملزم پر کب ہو گی فردجرم عائد؟

‏سوشل میڈیا پرغلط خبریں پھیلانا اورانکو بلاتصدیق فارورڈ کرنا جرم ہے، آصف اقبال سائبر ونگ ایف آئی اے

سوشل میڈیا پر جعلی آئی ڈیز کے ذریعے لڑکی بن کر لوگوں کو پھنسانے والا گرفتار

بیوی، ساس اورسالی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کے الزام میں گرفتارملزم نے کی ضمانت کی درخواست دائر

سپریم کورٹ کا سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر قابل اعتراض مواد کا نوٹس،ہمارے خاندانوں کو نہیں بخشا جاتا،جسٹس قاضی امین

‏ سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے خلاف غصے کا اظہار کرنے پر بزرگ شہری گرفتار

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

دوسری شادی کرنے کیلئے بیوی کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار

وقوعہ کی اطلاع پر پر ایس ایس پی انویسٹیگیشن ملتان ربنواز تلہ اور دیگر افسران موقع پر پہنچے فرار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے ان کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دے کر چھاپے مارے جا رہے ہیں جن کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا زخمی ملزمان نے چند روز قبل تھانہ نیو ملتان کے علاقہ میں رابری کی واردات کے دوران خاتون کو جنسی زیادتی کا نشانہ بھی بنایا تھا

خاتون سے زیادتی اور زبردستی شادی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

Comments are closed.