ڈی جے بٹ کی درخوات ضمانت پر عدالت نے فیصلہ سنا دیا

0
48

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈی جے بٹ کی درخوات ضمانت پر عدالت نے فیصلہ سنا دیا

کارسرکارمیں مداخلت،اسلحہ رکھنے،ساؤنڈایکٹ کی خلاف ورزی کا کیس کی عدالت میں سماعت ہوئی،ڈی جے بٹ کولاہورکی مقامی عدالت میں پیش کر دیا گیا ،عدالت نے ڈی جے بٹ کی ضمانت منظورکرلی ،عدالت نے ڈی جے بٹ کو 50 ہزارروپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا.

مشہور ساؤنڈ سسٹم کمپنی کے مالک ڈی جے بٹ کی گرفتاری سے متعلق اصل حقائق سامنے آئے تھے، انہیں ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔

ڈی جے بٹ کو لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں واقع اس کے دفتر سے گرفتارکیا گیا۔ڈی جے بٹ کےخلاف پولیس نے ان کے خلاف کارِ سرکار میں مداخلت، پولیس سے ہاتھا پائی اور غیر قانونی رائفل رکھنے پر مقدمہ بھی درج کر لیا ہے۔

مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کہتی ہیں کہ ڈی جے بٹ کے تحریک انصاف کے جلسے سجانے کے حوالے سے بہت سے احسانات ہیں، مگرحکومت کے شر سے اس پر احسانات کرنے والے لوگ بھی نہیں بچے۔عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ ہمارا مقابلہ بہت سے لوگوں سے ہے اور عمران خان کا مقابلہ ٹینٹ سروس والوں اور ڈی جے بٹ سے ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ڈی جے بٹ کو پولیس گرفتار کرنے کے لئے آئی تو اس نے مزاحمت کی اور کہا کہ زبردستی مجھے نہیں لے جا سکتے مجھے بتایا جائے کہ کیوں گرفتار کیا جا رہا ہے

جب مریم نواز کو کارکن نے ہاتھ لگایا تو کیا ہوا…؟

دوسری جانب پی ڈی ایم  نے مینار پاکستان پر جلسہ کی اجازت نہ ملنے پر حکمت عملی طے کر لی ،مینار پاکستان کی اجازت نہ ملنے کے بعد ٹیکسالی چوک میں جلسہ کرنے پر غورکیا گیا ہے،اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ اگر روکا گیا ،راستے بند کیے تو جلسہ ٹیکسالی چوک میں کریں گے،ٹیکسالی چوک میں کارکنان ہر طرف سے باآسانی پہنچ سکیں گے،مینار پاکستان جلسے کیلئے پہلی ترجیح ہے، ٹیکسالی چوک دوسری آپشن ہے،

پی ڈی ایم کو سینیٹر فیصل جاوید نے دیا بڑا چیلنج،کہا اس مقام پر جلسہ کریں سرکاری میڈیا پر بھی نشر کرا دینگے

ملتان ،حالات کشیدہ، کینٹینر لگ گئے، اپوزیشن کا ہر حال میں جلسہ کرنیکا اعلان

بطور جانشین مشن کو آگے بڑھانے کا ذمہ دار ہوں،بلاول

مریم نواز ملتان کیلئے روانہ،کہا جلسہ ہونے سے پہلے سے ہی کامیاب ہوگیا

آصفہ بھٹوکراچی سے ملتان روانہ، کون ہے ہمراہ؟

آصفہ بھٹو مریم نواز پر پہلے روز ہی بازی لے گئی

ملتان میں پی ڈی ایم رہنماؤں پر مقدمے، بلاول کے ترجمان برس پڑے

رات گئے اس طرح کی گرفتاری ….بلاول کا صفدر کی گرفتاری کے 11 گھنٹے بعد مریم سے رابطہ،کیا کہا؟

مریم نواز ایک بار پھر نیوز کانفرنس سے اٹھ کر چلی گئیں

مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت پی ڈی ایم کا اہم اجلاس جاری،مریم سمیت کون کون شریک؟

کیپٹن ر صفدر کی درخواست ضمانت پر عدالت نے فیصلہ سنا دیا

مریم نواز کو اندر کون ڈالے گا؟. اہم سوال اٹھ گیا

لاہورجلسہ سے قبل گرفتاریوں کا آغاز، کس کو گرفتار کر کے ماڈل ٹاؤن تھانے منتقل کر دیا گیا؟

Leave a reply