ڈالر کی قدر میں مزید کمی

0
44
Dollar

ملک میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ آج بھی جاری رہا اور انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 25 پیسے کم ہوا ہے۔ جبکہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 286 روپے 73 پیسے ہے۔ ڈالر کی آج اختتامی قیمت گذشتہ روز کے مقابلے 25 پیسے کم ہے۔ گزشتہ روز ڈالر 286 روپے 98 پیسے پر بند ہوا تھا۔ ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 292 روپے برقرار ہے۔


دوسری طرف اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں چار روپے کی کمی دیکھی گئی۔ اوپن مارکیٹ میں روپے کی قیمت 295 روپے سے کم ہو کر 291 روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی ریکارڈ کی گئی۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
خدیجہ شاہ، صنم جاوید و دیگر کی درخواست ضمانت پر آیا فیصلہ
ہولی تہوار سے متعلق ایچ ای سی کا نوٹیفکیشن غیر قانونی قرار
بچوں کیلئےفارمولا ملک پربھاری ٹیکس لگایا جانا چاہیئے،ماہرین صحت
جعلی افغان پاسپورٹ کے ذریعے اٹلی جانے والا مسافر گرفتار
رابعہ سلطان جناح ہاوس پر حملہ کی تفتیش میں پولیس کو مطلوب تھیں,پنجاب حکومت
ہتک عزت دعویٰ: خواتین عوامی طور پر جنسی ہراسانی سنگین جیسے جھوٹے الزامات لگا سکتی ہیں،میشا شفیع
سربراہی اجلاس میں دعوت دینے اور پرتپاک میزبانی پروزیراعظم کا فرانسیسی صدر کا شکریہ
گرفتاری کے ایک دن بعد ہی غلام سرور کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان
کرنسی ڈیلرز کے مطابق کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں ہونے والی کمی کی خبروں نے روپے کی قیمت کو سہارا دیا جس کی وجہ سے اس کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

Leave a reply