دوران چارجنگ موبائل کیبل سے کرنٹ لگنے سے بچی جانبحق

0
33

دوران چارجنگ موبائل کیبل تار سے کرنٹ لگنے سے لڑکی جانبحق

بھارت کی ریاست اترپردیش میں ایک 12 سالہ بچی چارجنگ پر لگے موبائل فون کی کیبل کو حادثاتی طور پر چھونے کے باعث کرنٹ لگنے سے ہلاک ہوگئی ہے جبکہ مقامی پولیس کے مطابق یہ واقعہ اترپردیش کے علاقے کھجوری کے ایک گاؤں میں پیش آیا۔ اس بچی نے غلطی سے چارجر کی ننگی تار کو چھو لیا تھا جس کے بعد کرنٹ لگنے سے وہ جھلس گئی تھی۔

حادثے کے بعد بچی کو اسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ جانبر نہیں ہوسکی جبکہ اس سے قبل اپریل 2023 میں بھارتی ریاست کیرالہ میں ایک 8 سالہ بچی موبائل فون پھٹنے سے ہلاک ہوگئی تھی پولیس کے مطابق بچی کے موبائل فون استعمال کرنے کے دوران فون اس کے چہرے کے قریب پھٹ گیا، بچی کو فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دوران علاج چل بسی۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
آئین کا تحفظ ہمارے بنیادی فرائض میں شامل ہے۔ چیف جسٹس
100 واں ڈے،پی سی بی نے بابر اعظم کی فتوحات کی فہرست جاری کر دی
لندن میں نواز شریف کے نام پرنامعلوم افراد نے تین گاڑیاں رجسٹرکرالیں،لندن پولیس کی تحقیقات جاری
بینگ سرچ انجن تمام صارفین کیلئے کھول دیا گیا
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی
کچھ عرصے قبل ملتان کی تحصیل شجاع آباد میں بھی موبائل چارجنگ کے دوران کرنٹ لگنے سے ایک خاتون جھلس کر زخمی ہوگئی تھی۔

Leave a reply