وفاقی وزیر داخلہ کا عید پر امن و امان اور سکیورٹی کی مجموعی صورتحال پراطمینان کا اظہار

0
118
mohsin

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے عید کے تینوں روز ملک بھر میں امن و امان اور سکیورٹی کی مجموعی صورتحال پراطمینان کا اظہارکیا ہے۔

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہاکہ اللہ تعالٰی کے فضل و کرم اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی محنت سے نماز عید کے اجتماعات و تقریبات پرامن ماحول میں ہوئیں۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے بہترین انتظامات پر قانو ن نافذ کرنے والے اداروں کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ فول پروف انتظامات کے باعث پاکستان بھر میں لوگوں نے پرامن ماحول میں عید کی خوشیاں منائیں۔انہوں نے کہا کہ سکیورٹی اہلکاروں نے اپنی عید کی خوشیاں قوم کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے کیلئے قربان کیں۔ پاکستان بھر کے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کو سلام پیش کرتے ہیں۔قیام امن سے متعلقہ اداروں کا ہر فرد مبارکباد کا مستحق ہے۔

وفاقی وزیر محسن نقوی نے کہا کہ فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کیلئے تمام اداروں نے ایک ٹیم ورک کے طور پر کام کیا جو قابل تحسین ہے اور آئندہ بھی اسی جذبے اور عزم کے ساتھ کام کرنا ہو گا۔

ٹاٹا موٹرز کی کینٹین میں سموسوں سے کنڈوم،تمباکو،پتھرنکل آئے،مقدمہ درج

شادی کی ضد مہنگی پڑ گئی،ملزم نے خاتون کو پارک میں زندہ جلا دیا

خبردار، حق خطیب سے بڑا فنکار آ گیا، سائنس ہار گئی،ہاتھ سے موبائل کی بیٹری چارج

بلیک میلنگ کی ملکہ حریم شاہ کا لندن میں نیا”دھندہ”فحاشی کا اڈہ،نازیبا ویڈیو

سوشل میڈیا پر دوستی،پھر عریاں تصاویر،پھر زیادتی،کم عمر لڑکیاں‌بنتی ہیں زیادہ شکار

حاجرہ خان کی کتاب کا صفحہ سوشل میڈیا پر وائرل،انتہائی شرمناک الزام

Leave a reply