عید پر قیدیوں کے لئے ریلیف،فلاحی ادارے نے لاکھوں روپے کے جرمانے ادا کر دیے
عبدالعلیم خان فاؤنڈیشن نے کوٹ لکھپت اور اڈیالہ جیل سے 50سے زائد قیدی رہاکرا د یے یہ50سے زائد قیدی مختلف معمولی جرائم میں سزائیں بھگت چکے تھے،جرمانے دینا باقی تھے لاہور،قصور،شیخوپورہ،گجرا ت و دیگر شہروں کے قیدیوں نے رہائی پر اظہار تشکر و دعائیں دیں جیل حکام کو فاؤنڈیشن نے قیدیوں کی دیت اور واجب الادا رقوم کیش میں جمع کروا دیں
سینئر وزیر عبدالعلیم خان کا کہنا تھا کہ قیدیوں کی رہائی خالصتاً انسانی ہمدردی کی بنیاد پرکرائی ہے جرمانوں اور دیت نہ ادا نہ کر پانے والے ذہنی اذیت میں مبتلا تھے نفرت جرم سے ہونی چاہیے،مجبوراً قید شہریوں کی مدد ضروری ہے امید ہے یہ قیدی جیلوں سے نکل کر معاشرے کے مفید شہری بنیں گے فاؤنڈیشن مختلف جیلوں میں اصلاحات کے لئے بھی عملی اقدامات کر رہی ہے
طلبا کے ساتھ زیادتی کرنے، ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والے سابق پولیس اہلکار کو عدالت نے سنائی سزا
لاہور میں 2 بچیوں کے اغوا کی کوشش ناکام،ملزم گرفتار
پولیس ناکے پر 100روپے کے تنازعے پر دو پولیس اہلکار آپس میں لڑ پڑے
خاتون کی غیر اخلاقی ویڈیو وائرل کرنیوالا ملزم لاڑکانہ سے گرفتار
ذہنی معذور قیدیوں کی سزائے موت کیخلاف اپیل پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ
جیلوں میں قید خواتین کو ریلیف فراہم کرنے کے حوالے سے سفارشات پر مبنی رپورٹ وزیراعظم کو پیش
لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی
کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم
محبت کا ڈرامہ رچا کر لڑکی کی غیر اخلاقی تصاویر بنا کر بلیک میل کرنیوالا گرفتار
جعلی قیدی بن کر جیل میں 3 سال گزارنے والا قیدی عدالت میں پیش