ایٹمی دھماکوں کا سہرا نواز شریف نہیں بلکہ کس کو جاتا ہے؟ شیخ رشید کے انکشاف سے سب حیران
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نالہ لئی کا دورہ کرنے کے لیے گوالمنڈی پہنچ گئے
کمشنر راولپنڈی گلزار حسین شاہ،سی ای او کنٹونمنٹ بورڈ اور ایم ڈی واسا بھی موجود تھے ،اس موقع پر شیخ رشید احمد کینے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نالہ لئی کے حوالے سے 3 کروڑ دینے کا اعلان کیا گیا یے راولپنڈی میں وزیر اعلی پنجاب نے تین یونیورسٹیوں کا بھی اعلان کیا گیا ہے تمام ٹیمیں کمشنر راولپنڈی کی سربراہی میں مکمل طور پر متحرک ہیں ہمارے مرنے کے بعد 3 یونیورسٹیاں،60 کالج اور نالہ لئی ہو ہمشیہ یاد رکھا جائے گا چوہدری نثار نے حلف اٹھا لیا ہے وہ جانے اس کے کام جانے پی ڈی ایم جو بھی کرے وزیر اعظم 5 سال مکمل کریں گے
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نالہ لئی کا دورہ کرنے کے لیے گوالمنڈی پہنچ گئے #baaghitv #pakistan #lahore #یوم_تکبیر #nuclear #JummaMubarak #CPECMakingProgress @ShkhRasheed pic.twitter.com/NQqUxifORq
— Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) May 28, 2021
شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ 28 مئی کے حوالے سے یہ ہمارا تاریخی دن ہے اس دن اسلامی ممالک میں ہمارا پہلا ملک ہے جس نے ایٹمی دھماکے کیے ایٹمی دھماکوں کا سہرا راجہ ظفر الحق،گوہر ایوب اور مجھے جاتا ہے
شیخ رشید حد میں رہیں،مریم کو مخاطب کرنا شیخ رشید کو مہنگا پڑے گا،رانا ثناء اللہ
مریم نواز شہباز شریف کیخلاف کیا کر رہی ہیں؟ شیخ رشید نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
بلاول بچے، مریم شہباز شریف کو "پھنسا”رہی ہے،نواز شریف بارے حکومت کیا کرنیوالی ہے؟ شیخ رشید بول پڑے
آج کا دن پاکستانی سیاست میں تبدیلی لاسکتا ہے،نواز شریف واپس آ گئے تو یہ کام ہو سکتا ہے، شیخ رشید
اپوزیشن جماعتیں جلسہ جلوس کرسکتی ہیں مگر یہ کام ہر گز نہیں کریں گی، شیخ رشید
اپوزیشن بارے پیشنگوئیاں کرنیوالے شیخ رشید کا حلقہ اندھیرے میں ڈوب گیا
قبل ازیں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ یہ نہیں ہوسکتا نواز شریف کا کیس بھیجیں، اپنی پارٹی کا نہ بھیجیں ،ایٹمی دھماکوں کے لیے قذافی کو میں جاکر ملا ،جب سے سیاست میں ہوں ایجنسیاں میرے پیچھے ہیں ،ایٹمی دھماکہ راجہ ظفرالحق اور شیخ رشید نے کیا ،نواز شریف سمیت پوری کابینہ اسوقت ایٹمی دھماکہ کے مخالف تھے ،راجہ ظفر الحق، شیخ رشید نے تقریر کی تھی ایٹمی دھماکے کے لیے
لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ
لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا
کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی
کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان
لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی
برطانیہ میں کورونا ویکسین سب سے پہلے کس کو لگائی گئی؟
کرونا ویکسین کے ذریعے ہمارے جسم میں بندر کا ڈی این اے ڈالا جائے گا،شہری عدالت پہنچ گیا
کورونا ویکسین لگنے سے 500 کے قریب بھارتیوں کی حالت بگڑ گئی
ایٹمی صلاحیت کا حامل ملک ،کرونا ویکسین کیوں نہیں بنائی؟ وزیراعظم کیخلاف عدالت میں درخواست