ایٹمی صلاحیت کا حامل ملک ،کرونا ویکسین کیوں نہیں بنائی؟ وزیراعظم کیخلاف عدالت میں درخواست
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں وزیر اعظم پاکستان کا کرونا ویکسین کی درآمد کیخلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی
عدالت نے درخواست کے قابل سماعت ہوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا ،جسٹس شمس محمود مرزا شہری اظہر عباس کی درخواست پر سماعت کی درخواست میں وزیراعظم پاکستان، وزیر اعلیٰ پنجاب اور چیئرمین این سی او سی کو فریق بنایا گیا ہے،
عالمی ادارہ صحت کی پاکستان کو کرونا ویکسین بارے بڑی یقین دہانی
کرونا ویکسین کا راز ہیکرز کی جانب سے چوری کرنے کی کوشش ناکام
کرونا پھیلاؤ روکنے کے لئے این سی او سی کا عوام سے مدد لینے کا فیصلہ
کرونا وائرس لاہور میں پھیلنے کا خدشہ، انتظامیہ نے بڑا قدم اٹھا لیا
درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ پاکستان ایک ایٹمی طاقت کا حامل ملک ہے، جبکہ ملک میں ڈاکٹرز اور ریسرچ لیبارٹریز بھی موجود ہیں، ایٹمی صلاحیت کے باوجود کرونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین اور علاج دریافت کیوں نہیں کیا گیا ہے، پاکستان کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے علاج سمیت دیگر اقدامات کیلئے چین، امریکہ، برطانیہ ودیگر ممالک پر انحصار کررہاہے، ان ممالک میں کتے، بلیوں اور دیگر حرام خوراک کھانے والے انسانوں پر ویکسین کی تیاری کیلئے تجربات کیے گئے ہیں، ان ممالک کی ویکسین کے پاکستان سمیت دیگر آسلامی ممالک کے سبزیاں، چاول، دالیں اور حلال خوراک کھانے پینے والے انسانوں پر مضر صحت اثرات مرتب ہوسکتے ہیں،
پاکستان میں کرونا ویکسین کہاں تک پہنچ گئی، مبشر لقمان کے ساتھ ڈاکٹر جاوید اکرم کے تہلکہ خیز انکشافات
سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے خلاف غصے کا اظہار کرنے پر بزرگ شہری گرفتار
کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب
لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ
لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا
کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی
کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان
لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی
برطانیہ میں کورونا ویکسین سب سے پہلے کس کو لگائی گئی؟
کرونا ویکسین کے ذریعے ہمارے جسم میں بندر کا ڈی این اے ڈالا جائے گا،شہری عدالت پہنچ گیا
کورونا ویکسین لگنے سے 500 کے قریب بھارتیوں کی حالت بگڑ گئی
ہیلتھ ورکرز کی کورونا ویکسینیشن کا عمل جاری
درخواستگزار نے کہا کہ وزیراعظم، وزیر اعلیٰ پنجاب درآمدی ویکسین لگانے کی مہم کے افتتاح کررہے ہیں جبکہ خود یہ ویکسین نہیں لگوا رہے، ڈبلیو ایچ او کے متعین کردہ سٹینڈرڈز اختیار نہ کرنا اس دعوے کو تقویت دیتا ہے کہ دنیا میں اور خصوصاً پاکستان میں کرونا وائرس کی وبا نہیں ہے، عدالت وزیراعظم پاکستان سے پوچھے کہ ایٹمی صلاحیت کے حامل ملک ہونے کے باوجود کرونا ویکسین کی تیاری اور علاج کی دریافت کیلئے اقدامات کیوں نہیں کیے گئے، کرونا وائرس کی ویکسین کے مضر اثرات سے عوام کو بچانے کیلئے درآمد پر پابندی عائد کی جائے،
پاکستان میں بزرگ شہریوں کے لئے کرونا ویکسین کی رجسٹریشن کا آغاز








