بلوچستان میں ایک بار پھر دہشت گردی کا واقعہ پیش آیا ہے، جمعہ خان خوڑ پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا گیا

پولیس حکام کے مطابق ڈی ایس پی پشین عین الدین کاکڑ اور ایس ایچ او صدر تھانہ روزی خان کاکڑ ایک نجی کار میں گشت کررہے تھے، جب ان کی کار کلی تراٹہ پہنچی تو نامعلوم مسلح افراد نے ان کی کار پر گولیاں چلائیں، ،فائرنگ کے نتیجے میں ڈی ایس پی اور ایس ایچ او زخمی ہوگئے ،جنہیں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا،ایس ایچ او روزی خان کاکڑ کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے

دوسری جانب پولیس نے حملہ آوروں کی آمد جدید ٹیکنالوجی کےذریعے معلوم کی اور بروقت کارروائی سے دہشتگردوں کا حملہ پسپا کردیا تاہم اس دوران کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،پولیس حکام کے مطابق فائرنگ میں ملوث ایک ملزم کرگرفتار کرلیا گیا ہے۔

حکومتی نااہلی،سماعت سے محروم سینکڑوں بچوں کا مستقل معذور ہونے کا خدشہ

معذوری کا شکار طالبات کی ملی دارالاطفال گرلز ہائی سکول راجگڑھ آمد،خصوصی تقریب

سماعت سے محروم بچوں کے والدین گھبرائیں مت،آپ کا بچہ یقینا سنے گا

وفاقی حکومت کی طرف سے پاکستان بیت المال کو سماعت وگویائی سے محروم بچوں کے لیے فنڈز نہ مل سکے ،

سماعت سے محروم بچے چلا رہے ہیں ریسٹورینٹ، صدر مملکت بھی وہاں پہنچ گئے، کیا کہا؟

ویلڈن پاک فوج، سماعت سے محروم افراد سننے اور بولنے لگے

چلڈرن ہسپتال کا کوکلیئر امپلانٹ کے تمام اخراجات برداشت کرنے کافیصلہ،ڈاکٹر جاوید اکرم

Shares: