وزیر خارجہ کی کویتی ہم منصب سے ملاقات ، اہم کمیشن بنانے کی تجویز

0
61
وزیر خارجہ کی کویتی ہم منصب سے ملاقات ، اہم کمیشن بنانے کی تجویز #Baaghi

وزیر خارجہ کی کویتی ہم منصب سے ملاقات ، اہم کمیشن بنانے کی تجویز

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی کویتی ہم منصب سے ملاقات ہوئی ہے . دوطرفہ تعلقات، دوطرفہ تعاون کے فروغ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا .پاکستان اور کویت کے درمیان گہرے برادرانہ تعلقات ہیں،پاکستان، اپنی جغرافیائی اقتصادی ترجیحات پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہے،

دونوں وزرائے خارجہ کے درمیان تعاون کیلئے مشترکہ کمیشن بنانے کی تجویز پر تبادلہ خیال کیا ہے ۔ مشترکہ کمیشن کی سربراہی پاکستان اور کویت کے وزرائے خارجہ مشترکہ طور پر کریں گے۔ وزرائے خارجہ کا پاکستان اور کویت کے درمیان اعلیٰ سطح کے روابط کے فروغ پر زور دیا ۔

ادھر پاکستان میں ہونے والی افغان امن کانفرنس اچانک ملتوی ہوگئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق افغان امن کانفرنس کی نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا.ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور افغان صدر اشرف غنی کے درمیان تاشقند میں ہونے والی ملاقات کے بعد افغان امن کانفرنس کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ افغان امن کانفرنس عید الاضحیٰ کے بعد منعقد کئے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

طالبان کا لباس سادہ لیکن وہ انتہائی ذہین اور قابل،اگریہ کام ہو گیا تو پاکستان کو نقصان ہو گا،وزیر خارجہ

اچھے تعلقات کے خواہشمند، مگر مداخلت کرتے ہیں اور نہ کرنے دیتے ہیں، افغان طالبان کا ترکی کو پیغام

سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کو مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے ان کیمرہ بریفنگ دی

افغان طالبان نے روس کو بڑی یقین دہانی کروا دی

طالبان گلگت بلتستان پہنچ گئے؟ قائمہ کمیٹی میں مشاہد حسین سید کا ڈاکٹر معید یوسف سے سوال

بگرام ساتواں ایئر بیس تھا جو خالی کیا، افغانستان سے مکمل انخلاکب تک ہو گا؟ پینٹاگون نے بتا دیا

طالبان پاک افغان سرحد کے قریب،باب دوستی پر سفید پرچم لہرا دیا

پاکستان نے افغان نائب صدر کے الزامات مسترد کر دیئے

Leave a reply