فارن فنڈنگ کیس،وزیراعظم عمران خان سپریم کورٹ پہنچ گئے
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فارن فنڈنگ کیس میں کمیٹی کیخلاف درخواست کیس ،عمران خان نے زیر التوا درخواست پر جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی
دائر درخواست میں استدعا کی گئی کہ فارن فنڈنگ کے معاملہ پر زیر التوا درخواست 18 مارچ کو سماعت کیلئے مقرر کیا جائے،پارٹی ممبرشپ کے مسئلہ سے تحریک انصاف کو بطور سیاسی جماعت نقصان پہنچ رہا ہےانصاف کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے درخواست پر جلد سماعت کی جائے
واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے فارن فنڈنگ کیس کی کھلی سماعت کرنے کا چیلنج دیا تھا جسے مسلم لیگ ن نے وزیر اعظم کے اس چیلنج کو قبول کرلیا تھا وزیراعظم عمران خان نے کہا تھا کہ فارن فنڈنگ کیس کی کھلی سماعت اور براہ راست ٹی وی پر نشر کرنے پر بھی تیار ہیں، بے شک فارن فنڈنگ کیس ٹی وی پر براہ راست دکھا دیا جائے بلکہ پارٹی سربراہوں کو بٹھا کر کیس سنا جائے۔
شریفوں کی داستان دفن،مریم نے "تباہی” کی، شہباز گل کا دعویٰ
مینار پاکستان جلسہ،مریم نواز سمیت ن لیگی قیادت پر مقدمہ درج
چائے کی آفر مولانا کو ابھی، ہمیں کس چیز کی آفر ہوئی تھی؟ کیپٹن ر صفدر کا انکشاف
مریم نواز ہاتھ میں "گلاس”تھامے اچانک کہاں پہنچ گئیں؟
الیکشن کمیشن کے باہر رینجرز تعینات،پی ڈی ایم کی حکمت عملی تبدیل
پی ڈی ایم کا احتجاج،الیکشن کمیشن کے باہر کیا ہے صورتحال، شیخ رشید نے بھی لگائی دھمکی
پی ڈی ایم احتجاج، وزیراعظم عمران خان نے شیخ رشید کو بڑا حکم دے دیا
مریم نواز نے اسلام آباد میں کس کو "دھوکا” دے دیا؟ تہلکہ مچ گیا
مولانا فضل الرحمان الیکشن کمیشن کے باہر کیا کرنیوالے ہیں؟ بڑی خبر لیک ہو گئی
الیکشن کمیشن کے سامنے وزیراعظم ہاؤس ہے، مولانا نے روانگی سے قبل بڑی دھمکی دے دی
ٌٰالیکشن کمیشن احتجاج،پی ڈی ایم کو وارننگ مل گئی،یہ کرو اور گھر جاؤ ورنہ….
مولانا کو پستے بادام کھلائیں گے، چائے بھی پلائنگے، شیخ رشید نے لانگ مارچ کی دعوت دے دی
پی ٹی آئی نے بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی سے بھی فنڈنگ لی،مریم نواز
حکومت کا بڑا فیصلہ،سینیٹ و قومی اسمبلی کا اجلاس ایک ہی روز طلب
فارن فنڈنگ کیس ٹی وی پر براہ راست دکھایا جائے،وزیراعظم
پارٹی فنڈنگ کیس،کسی دباؤ میں نہیں آئیں گے، الیکشن کمیشن کا اعلان
فارن فنڈنگ کیس،جے یو آئی رہنما نے وزیراعظم بارے کیا کہہ دیا؟
فارن فنڈنگ کیس،وزیراعظم کی خواہش پوری، الیکشن کمیشن کا بڑا اعلان، اپوزیشن پریشان
فارن فنڈنگ کیس کی سماعت کیوں نہ ہو سکی؟ مجھے کیا پیشکش کی گئی؟ اکبر ایس بابر کا بڑا دعویٰ








