باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کیخلاف فارن فنڈنگ کے معاملے پر اسکروٹنی کمیٹی اجلاس ہوا
درخواست گزار اکبر ایس بابر الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے، ڈی جی لا کی عدم پیشی پر اسکروٹنی کمیٹی کا اجلاس نہ ہوسکا، الیکشن کمیشن نے اسکروٹنی کمیٹی کا اجلاس کل دوبارہ طلب کرلیا
اکبر ایس بابر نے الیکشن کمیشن میں پیش ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسکروٹنی کمیٹی کے فیصلے کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کریں گے،عمران خان چھ سال سے مقابلے سے بھاگ رہے ہیں، میں انصاف کیلیے انہی اداروں کے پاس جاسکتاہوں،جب میں نے کیس کیا تو عمران خان اسٹے آرڈر کے پیچھے بھاگے، انصاف کے حصول کے لیے ہر سطح پر جاوَں گا،جس دن ایمپائر کی انگلی ہٹ گئی حقیقت سب پر عیاں ہوجائے گی
ابھی تک کسی پی ٹی آئی کے بیرون ملک اکاؤنٹ کی تفصیل نہیں آئی، ہم نے6 کی نشاندہی کی ہے ،تین سال سے اسکروٹنی کمیٹی آڈٹ کرنے میں ناکام رہی ہے،مجھے دھمکیاں دی گئیں ، میرےخلاف کیسز کئے گئے مجھے چیرمین سینیٹ کیلیے بھی پیش کش کی گئی،عمران خان کے ایک عزیز کی طرف سےپی ٹی آئی کے عہدے کیلئے پیش کش کی گئی
شریفوں کی داستان دفن،مریم نے "تباہی” کی، شہباز گل کا دعویٰ
مینار پاکستان جلسہ،مریم نواز سمیت ن لیگی قیادت پر مقدمہ درج
چائے کی آفر مولانا کو ابھی، ہمیں کس چیز کی آفر ہوئی تھی؟ کیپٹن ر صفدر کا انکشاف
مریم نواز ہاتھ میں "گلاس”تھامے اچانک کہاں پہنچ گئیں؟
الیکشن کمیشن کے باہر رینجرز تعینات،پی ڈی ایم کی حکمت عملی تبدیل
پی ڈی ایم کا احتجاج،الیکشن کمیشن کے باہر کیا ہے صورتحال، شیخ رشید نے بھی لگائی دھمکی
پی ڈی ایم احتجاج، وزیراعظم عمران خان نے شیخ رشید کو بڑا حکم دے دیا
مریم نواز نے اسلام آباد میں کس کو "دھوکا” دے دیا؟ تہلکہ مچ گیا
ٌٰالیکشن کمیشن احتجاج،پی ڈی ایم کو وارننگ مل گئی،یہ کرو اور گھر جاؤ ورنہ….
مولانا کو پستے بادام کھلائیں گے، چائے بھی پلائنگے، شیخ رشید نے لانگ مارچ کی دعوت دے دی
پی ٹی آئی نے بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی سے بھی فنڈنگ لی،مریم نواز
حکومت کا بڑا فیصلہ،سینیٹ و قومی اسمبلی کا اجلاس ایک ہی روز طلب
فارن فنڈنگ کیس ٹی وی پر براہ راست دکھایا جائے،وزیراعظم
پارٹی فنڈنگ کیس،کسی دباؤ میں نہیں آئیں گے، الیکشن کمیشن کا اعلان
فارن فنڈنگ کیس،جے یو آئی رہنما نے وزیراعظم بارے کیا کہہ دیا؟
فارن فنڈنگ کیس،وزیراعظم کی خواہش پوری، الیکشن کمیشن کا بڑا اعلان، اپوزیشن پریشان
فارن فنڈنگ کیس، اپوزیشن کی بڑی خواہش پوری،الیکشن کمیشن نے کس کو کیا طلب؟
فارن فنڈنگ کیسز، الیکشن کمیشن نے اہم اجلاس طلب کر لیا
مولانا فضل الرحمان کواب اپنے حلوے کا بھی حساب دینا ہو گا،فارن فنڈنگ کیس میں نئی پیشرفت