گلگت الیکشن میں کامیابی،کابینہ اجلاس میں وزیراعظم نے کس کس کو دی شاباش؟

0
22

گلگت الیکشن میں کامیابی،کابینہ اجلاس میں وزیراعظم نے کس کس کو دی شاباش؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس ہوا

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں فیض آباد دھرنے کے کامیاب اور نتیجہ خیز مذاکرات ممکن بنانے پر وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی جانب سے وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری کو شاباش دی گئی اور تعریف کی اور کہا کہ پیرنور الحق قادری نے ذاتی دلچسپی اور موثر کردار کی بدولت مسئلے کو پرامن طور پر حل کروانے میں اہم کردار ادا کیا۔

کابینہ ارکان نے گلگت بلتستان الیکشن میں اکثریت حاصل کرنے پر مبارکباد دی، وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ اکثریت حاصل کرنے پرتحریک انصاف کے ہرکارکن کو شاباش دیتا ہوں،وزیراعظم عمران خان نے الیکشن جیتے پر پی ٹی آئی ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا،وزیر اعظم  نے مراد سعید کی کارکردگی پر بھی خوشی کا اظہار کیا ،

گلگت بلتستان الیکشن،مولانا فضل الرحمان بھی میدان میں آ گئے،بڑا اعلان کر دیا

گلگت بلتستان، غیر حتمی نتائج،بلے پر ٹھپہ چل گیا، باقی جماعتوں‌ کو کتنی سیٹیں ملیں؟

گلگت الیکشن میں تحریک انصاف کی کامیابی، وفاقی وزراء نے اپوزیشن کو کھری کھری سنا دیں

گلگت الیکشن،سادہ اکثریت بھی حاصل نہ کرنا شرمناک شکست ہے،مریم برس پڑیں

شاہد خاقان عباسی نے گلگت الیکشن میں دھاندلی کے الزامات عائد کر دیئے

ووٹ چوری ہوا، بلاول، پی پی کا ریٹرننگ افسرکے دفتر کے باہر دھرنا جاری

مریم نواز جمہوریت پربھاشن دینے کی بجائے بتائیں یہ "کام” کیسے کیا؟ شبلی فراز

چھینی گئی سیٹیں واپس لیں گے ورنہ اسلام آباد جائیں گے،بلاول کا اعلان

گلگت بلتستان انتخابات میں دھاندلی کیخلاف پیپلزپارٹی کا ملک گیر احتجاج کا اعلان

کرونا سے ڈرایا نہ جائے،ہم جلسے کریں گے، پیپلز پارٹی ڈٹ گئی،نفیسہ شاہ نے سنگین الزام بھی لگا دیئے

وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ الیکشن میں جیت سیف اللہ نیازی سمیت پوری ٹیم کا اعزاز بھی ہے ،تحریک انصاف کے وزرا اور پارٹی لیڈر شپ نے دن رات محنت کی،وزیراعظم گلگت الیکشن میں زلفی بخاری،علی امین گنڈاپور کی کارکردگی پر خوش رہے ،

وفاقی کابینہ نے بیشتر ایجنڈا آئیٹمز کی منظوری دیدی، کورونا کے علاج کی ادویات کی درآمدی ڈیوٹی ختم کرنے کی منظوری دے دی،کورونا کے علاج کے لئے تمام ادویات ڈیوٹی فری ہوں گی،

Leave a reply