گھریلو جھگڑے پر سوتیلے باپ نے بچے کو قتل کردیا

0
63
Crime-Scene

گھریلو جھگڑے پر سوتیلے باپ نے بچے کو قتل کردیا

کراچی کے علاقے کھوکھرا پارمیں سوتیلے باپ نے دو سالہ بچے کو قتل کرنے کے بعد فرار ہوگیا ہے پولیس کے مطابق قتل کی واردات کے بعد ملزم فرار ہے جس کی تلاش کی جارہی ہے۔ جبکہ پولیس نے بتایا کہ ملزم نے گھریلو جھگڑے کے دوران بچے کو مارا بچے کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا جارہا ہے۔

جبکہ دوسری جانبایف آئی اے امیگریشن نے اسلام آباد ایئرپورٹ سے ماں باپ کے قتل کے مقدمے میں مطلوب ملزم کو آف لوڈ کرکے گرفتار کرلیا ہے، ایف آئی اے میگریشن نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے دوہرے قتل کے مقدمے میں مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
آئین کا تحفظ ہمارے بنیادی فرائض میں شامل ہے۔ چیف جسٹس
100 واں ڈے،پی سی بی نے بابر اعظم کی فتوحات کی فہرست جاری کر دی
لندن میں نواز شریف کے نام پرنامعلوم افراد نے تین گاڑیاں رجسٹرکرالیں،لندن پولیس کی تحقیقات جاری
بینگ سرچ انجن تمام صارفین کیلئے کھول دیا گیا
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی
ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزم شاہ رومی اپنے ہی ماں باپ کے قتل میں صوابی کے تھانہ ٹوپی پولیس کو مطلوب تھا، اور فلائٹ نمبر پی کے 211 کے ذریعے دبئی فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا، تاہم ایف آئی اے امیگریشن نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو آف لوڈ کرکے گرفتار کرلیا۔ ترجمان کے مطابق ملزم کو اسلام آباد ایئرپورٹ سے گرفتار کرنے کے بعد صوابی پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔

Leave a reply