غیر ملکی ائیرلائنز کا پاکستانیوں کے ساتھ ناروا سلوک، ہزاروں پاکستانی رل گئے

غیر ملکی ائیرلائنز کا پاکستانیوں کے ساتھ ناروا سلوک، ہزاروں پاکستانی رل گئے #Baaghi

غیر ملکی ائیرلائنز کا پاکستانیوں کے ساتھ ناروا سلوک، ہزاروں پاکستانی رل گئے

غیر ملکی ائیرلائنز نے بغیر اجازت نامے طلب کئے ر یوینو کمانے کیلئے پروازیں بیچ دیں اور بعد میں منسوخ کردیں غیر ملکی ایئرلائنز نے پاکستانیوں کو کرونا کی تیسری لہر کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے پروازیں منسوخ کردیں

ہزاروں پاکستانی مہنگے دام دینے کے باوجود دیار غیر میں محصور ہو کر رہ گئے، چھتیس ہزار پاکستانی صرف دوحہ میں ٹکٹیں ہونے کے باوجود پاکستان آنے کیلئے منتظر ہیں، ترکی میں مزید 12000 پاکستانی بھی وطن واپس آنے کے منتظر ہیں،

حکومت پاکستان کی جانب سے اپنے شہریوں کو وطن واپس لانے کیلئے پی آئی اے کو ہدایات جاری کرنے پرغور کیا جا رہا ہے، ذرائع کے مطابق پی آئی اے انتظامیہ کی جانب سے دوحہ اور دبئی سے پاکستان کے مختلف شہروں کیلئے پروازیں بڑھانے اور بڑے جہاز لگانے کا عندیہ دیا گیا ہے

کراچی طیارہ حادثہ کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش، مبشر لقمان کی باتیں 100 فیصد سچ ثابت

طیارہ حادثہ، رپورٹ منظر عام پر آ گئی، وہی ہوا جس کا ڈر تھا، سنئے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشاف

جنید جمشید سمیت 1099 لوگوں کی موت کا ذمہ دار کون؟ مبشر لقمان نے ثبوتوں کے ساتھ بھانڈا پھوڑ دیا

اے ٹی سی کی وائس ریکارڈنگ لیک،مگر کیسے؟ پائلٹ کے خلاف ایف آئی آر کیوں نہیں کاٹی؟ مبشر لقمان نے اٹھائے اہم سوالات

کراچی میں پی آئی اے طیارے کا حادثہ یا دہشت گردی؟ اہم انکشافات

واضح رہے کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں کرونا کے پھیلاؤ کے بعد فضائی سفر پر پابندی عائد کر دی گئی تھی جس کی وجہ سے کئی پاکستانی بیرون ممالک میں پھنس گئے تھے جن کو وطن واپس لانے کے لئے خصوصی پروازیں چلائی گئیں تھیں تا ہم کرونا کی دوسری اور تیسری لہر کی وجہ سے فضائی پابندیاں پھر لگا دی گئی تھی، بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کے لئے وزیراعظم عمران خان نے کرونا لاک ڈاؤن کے دوران اہم ہدایات دی تھیں اور کہا تھا کہ تمام سہولیات فراہم کریں گے تا ہم اب پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی مدد کے منتظر ہیں

سربراہ پی آئی اے نے سنائی بیرون ممالک میں پھنسے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری

بیرون ملک سے واپس آنیوالے پاکستانیوں کے لئے ایک اور نیا امتحان

اوورسیز خدا کیلئے واپس نہ آئیں، جانوروں جیسا سلوک صرف ذلت، شہری پھٹ پڑے

پی آئی اے کی مالی مشکلات، سی ای او ارشد ملک اور افسران کا بڑا فیصلہ

پالپا کا پروازوں کو آپریٹ کرنے سے انکار،اصل کہانی کیا ؟ جان کر لگے بڑا جھٹکا

کرونا کیخلاف جنگ،پروازیں آپریٹ نہ کرنیوالوں کے خلاف کیا ایکشن لیا جائے؟ بڑا مطالبہ آ گیا

قبل ازیں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ کرونا وائرس کے ساتھ معاشی چیلنج کا سامنا بھی کرنا پڑ رہا ہے،مشکل وقت میں بیرون ملک میں مقیم پاکستانیوں نے ہمیشہ اچھا کردار ادا کیا حکومت بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی مشکلات ختم کرنے کے لئے کوششیں کررہی ہے ہیں۔ دنیا بھر میں ہزاروں پاکستانی موجودہ صورتحال کے باعث پھنسے ہوئے ہیں۔ ہم نے کوشش کی ہے کہ ہم پی آئی اے کے علاوہ دوسری ائرلائن کی خدمات حاصل کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ پاکستانیوں کو وطن واپس لایا جا سکے

Comments are closed.