گوجرانوالہ جلسہ کیس ، عدالت نے تمام ملزمان کو شامل تفتیش کرلیا

0
51

گوجرانوالہ جلسہ کیس ، عدالت نے تمام ملزمان کو شامل تفتیش کرلیا

باغی ٹی وی : سیشن کورٹ لاہو ر،گوجرانوالہ جلسہ میں ایس او پیز کی خلاف ورزی کیس کی سماعت ہوئی جس میں ملزمان کیپٹن (ر) صفدر ، سیف الملکوک کھوکھر، مرزا جاوید عدالت میں پیش ہوئے. علی پرویز ملک ،مبشر جاوید اوررانا مبشر اقبال بھی سیشن کورٹ لاہور میں پیش ہوئے .

تفتیشی افسر نے مقدمہ میں ملوث تمام ملزمان کو شامل تفتیش کر لیا.کیس کی رپورٹ پیش نہ کرنے پر عدالت نے تفتیشی افسر پر اظہار برہمی کیا. سیشن کورٹ لاہو ر نے مقدمہ کے تفتیشی افسر کو فوری طلب کر لیا . عدالت نے کہا کہ مقدمہ اورتھانہ ایک ہے،دفعات ایک جیسی ہیں ملزمان آئیں.

کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری کی ویڈیو سامنے آ گئی، پولیس کی جانب سے وی وی آئی پی پروٹوکول

کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری، وفاقی وزراء نے بڑا مطالبہ کر دیا

کراچی جلسہ میں بلانے والی پیپلز پارٹی نے کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری پر ہاتھ کھڑے کر دیئے

مریم نواز کے ترجمان کیپٹن ر صفدر کو تھانے ملنے گئے تو کیا ہوا؟

کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری میں کس کا ہاتھ؟ کامران خان نے نام بھی بتا دیا

پولیس نے کیپٹن ر صفدر کو ناشتے میں کیا دیا؟

مریم کے ہاں کیپٹن ر صفدر کی کیا اوقات؟ آج دنیا نے دیکھ لیا

شوہر کی گرفتاری کے بعد مریم نواز نے کس سے کیا رابطہ؟

میرا شوہر گرفتار، میں ہر گز یہ کام نہیں کروں گی، مریم نواز کا ہوٹل میں بڑا فیصلہ

کیپٹن ر صفدر کے بعد مریم نواز گرفتار

مریم نواز کی گرفتاری کی خبریں، ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے تردید کر دی

مریم نواز ہوٹل سے اچانک ترجمان کے گھر کیوں روانہ ہوئیں؟

رات گئے اس طرح کی گرفتاری ….بلاول کا صفدر کی گرفتاری کے 11 گھنٹے بعد مریم سے رابطہ،کیا کہا؟

مریم نواز ایک بار پھر نیوز کانفرنس سے اٹھ کر چلی گئیں

مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت پی ڈی ایم کا اہم اجلاس جاری،مریم سمیت کون کون شریک؟

واضح رہے کہ گوجرانوالہ جلسے کے انعقاد کے سلسلے میں پی ڈی ایم انتظامیہ کے خلاف تین الگ الگ مقدمات درج کیے گئے تھے۔

پہلا مقدمہ ریلی کے دوران کورونا وائرس معیاری آپریٹنگ طریقہ کار کی خلاف ورزی کرنے پر درج کیا گیا تھا۔ ایف آئی آر میں مسلم لیگ ن کے رہنماؤں خرم دستگیر خان ، محمود رشید ورک اور سلمان خالد بٹ کو نامزد کیا گیا تھاجبکہ مقدمے میں ایس او پیز کی خلاف ورزی اور سڑکوں کو روکنے سے متعلق دفعات شامل کی گئیں۔
اس کے علاوہ مریم نواز ، کیپٹن (ر) صفدر ، پرویز ملک ، ملک ریاض ، سیف الملوک اور دیگر کیخلاف مقدمہ میں شاہدرہ پولیس اسٹیشن میں پنجاب ساؤنڈ ایکٹ کے تحت شکایت درج کی گئی تھی۔

Leave a reply