باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے وزارت خارجہ کا دورہ کیا،انہوں نے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی
ملاقات میں کرونا وبائی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ ء خیال کیا گیا،گورنر پنجاب نے رو بصحت ہونے پر وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کو مبارکباد دی
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ محدود وسائل کے باوجود کرونا وبائی چیلنج سے نمٹنے کیلئے کیے گئے بروقت اقدامات سے وائرس کے پھیلاؤ میں تخفیف ہوئی ہے اس وبا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے حفاظتی ہدایات پر عملدرآمد کو یقینی بنانا ہوگا
بھارت میں کرونا کے 44 مریض، مندر میں بتوں کو بھی ماسک پہنا دیئے گئے
مفتی عبدالقوی کا نیا چیلنج، دیکھیے خصوصی انٹرویو مبشر لقمان کے ہمراہ
خبردار،آ ئندہ 30 دن سخت احتیاط کریں ، کرونا شدت پکڑ رہا ہے، نقصان کی صورت میں ذمہ دار آپ خود ہونگے
وزیراعظم پرتنقید کا وقت نہیں، کرونا وائرس کا پاکستان مقابلہ کر سکتا ہے، بلاول
کرونا وائرس، سندھ حکومت نے انتہائی اقدامات کا فیصلہ کر لیا،بین الصوبائی بارڈر ہوں گے بند
گائے کا پیشاب پینے سے کرونا وائرس ہو گا ختم،ہندو مہاسبھا کے صدر کے علاج پر سب حیران
گورنر پنجاب نے کرونا وبا کے پیش نظر عیدالاضحیٰ کے موقع پر پنجاب میں کیے جانے والے مجوزہ خصوصی حفاظتی انتظامات سے وزیر خارجہ آگاہ کیا ،وزیر خارجہ نے اپنی علالت کے دوران دعاؤں اور نیک تمناؤں کے اظہار پر گورنر پنجاب کا خصوصی شکریہ ادا کیا