حادثے کا شکار ہونیوالی مریم نواز کی بیٹی کی اب طبیعت کیسی؟ مریم نے خود بتا دیا

0
31

حادثے کا شکار ہونیوالی مریم نواز کی بیٹی کی اب طبیعت کیسی؟ مریم نے خود بتا دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز  نے اپنی صاحبزادی کی صحتیابی بارے عوام کو آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دعاؤں کرنے والوں کا شکریہ، مہر النساء کی حالت اب خطرے سے باہر ہے۔

مریم نواز نے اپنی بیٹی کی صحت کے حوالے سے دعاؤں پر شکریہ ادا کرتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ میری بیٹی کی صحتیابی کے لئے دعاؤں اور نیک خواہشات پر سب کا شکریہ ادا کرتی ہوں۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ میری بیٹی ایک حادثے میں سر پر چوٹ لگنے کے باعث شدید زخمی ہو گئی تھی۔ تاہم اللہ کا شکر ہے کہ اب میری بیٹی کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ اللہ آپ سب پر اپنا کرم فرمائے

واضح ہے کلہ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی بیٹی مہرالنساء گزشتہ روز گالف کی کار ڈرائیو کرتے ہوئے حادثے کا شکار ہو گئی تھیں۔ مہر النساء کے سر میں چوٹ آئی تھی اور ہسپتال میں ان کے سر کی سرجری بھی کی گئی تھی لیکن طبیعت بہتر ہونے کے بعد مریم نواز کی صاحبزادی کو شریف میڈیکل سٹی ہسپتال جاتی امراء سے گھر منتقل کر دیا گیامہرالنساء کی طبیعت پہلے سے کافی بہتر ہے تاہم ڈاکٹرز نے انہیں کچھ روز آرام کا مشورہ دیا ہے۔

مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب کے مطابق مریم نواز کی بڑی صاحبزادی مہر النسا کو لاہور میں حادثے میں سر پرشدید چوٹ آنے پر ہسپتال لیجایا گیا جہاں ان کی سرجری ہوئی ہے

سمجھ نہیں آتا مریم اور شہباز شریف کو ڈیلی میل پر اتنا غصہ کیوں ؟ ایسا کس نے کہہ دیا

پی ڈی ایم کو لاہورجلسہ الٹا پڑ گیا،مولانا ،بلاول اور نواز شریف کے واضح اشارے، اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

پی ڈی ایم مینار پاکستان جلسے میں ناکامی پر پی ڈی ایم سربراہ نے ایکشن لے لیا

عمران خان نے بھی این آر او نہیں لیا،استعفے کب دینے ہیں؟ نواز شریف کا پی ڈی ایم جلسہ میں بڑا اعلان

میاں صاحب جنوری میں خود آ کر استعفے سپیکر کو پیش کریں،اہم شخصیت کا مشورہ

بات کرنی ہے تو عمران خان خود مریم اور بلاول کو فون کریں، اپوزیشن کی اہم شخصیت کا مشورہ

مینار پاکستان پر ثقافتی ورثے کا نقصان،فردوس عاشق نے کیا بڑا اعلان،اپوزیشن پریشان

ڈیڈ لائن گزر گئی، استعفے نہ آئے، اگلا لائحہ عمل کب ہو گا طے؟ مولانا نے سر پکڑلیا

قانون اور آئین کے تحت کاروائی پر یقین رکھتے ہیں،وزیر خارجہ کا پی ڈی ایم کو پیغام

مریم نواز کا اسلام آباد میں لال جوڑا پہن کربڑا اعلان، مولانا بھی خاموش نہ رہ سکے

مریم اپنے والد نواز شریف کا پیغام لیکر کس اہم شخصیت کے پاس پہنچ گئی؟

مولانا فضل الرحمان کا مریم نواز سے ٹیلیفونک رابطہ

 

Leave a reply