حکومت کا مساجد کیلئے ایس اوپیز کا از سرنو جائزہ لینے کا فیصلہ،اجلاس طلب

0
33

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کرونا کی پاکستان میں دوسری لہر جاری ہے ،مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ ہو رہاہے

حکومت نے مساجد کیلئے ایس او پیز کا ازسرنوجائزہ لینے کافیصلہ کیا ہے،صدر مملکت عارف علوی نے چاروں گورنرز اورعلما کی ویڈیو کانفرنس آج بلا لی ۔ اجلاس میں کورونا سے بچاﺅ کیلئے نئے ایس او پیز بھی تیار کئے جائیں گے ،

گورنر پنجاب چودھری محمد سرور15 علما کے ہمراہ کانفرنس میں شریک ہوں گے،وفاقی وزیرداخلہ اوروفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری بھی شریک ہوں گے، آزادکشمیر کے صدر اور گلگت بلتستان کے گورنر کی بھی ویڈیو کانفرنس میں شرکت کا امکان ہے۔

گورنر پنجاب چودھری محمد سرورکا کہنا ہے کہ علما سے مشاورت کے بعد ہی حکومت ایس او پیز طے کرے گی،کورونا سے بچاﺅ کیلئے حکومت علما کوساتھ لے کر چلے گی ،تمام طبقات کو کورونا سے بچاﺅ کیلئے اپنی ذمہ داری پوری کرنی چاہئے، پی ڈی ایم بھی جلسوں کی ضد چھوڑ دے اور عوام کوکورونا سے بچائے۔

کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم

مقبوضہ کشمیر میں لگی آگ بھارت میں پھیل چکی،کرونا کے حوالہ سے دو ہفتے اہم، عوام احتیاط کریں، ترجمان پاک فوج

کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا

کرونا کے 4 مریضوں کا پلازمہ تھراپی سے علاج، کیا نتائج ملے ؟

مساجد بارے حکومتی احکامات پر عمل کیا جائے، فیاض الحسن چوہان نے بھی کی اپیل

مساجد میں جانے سے اگر بیماری پھیلتی ہے تو جان کی حفاظت بھی ہمارے دین کا حصہ ہے، مولانا طارق جمیل

ٹرمپ کی بتائی گئی دوائی سے کرونا کا پہلا مریض صحتیاب، ٹرمپ نے کیا بڑا اعلان

کرونا کیخلاف منصوبہ بندی، پاکستان میں فیصلے کون کررہا ہے

نماز جمعہ پر پابندی، طاہر اشرفی نے کیا بڑا اعلان، طبی عملے کو کیا سلیوٹ

سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ، نماز جمعہ کے اجتماعات پر پابندی

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم

کرونا وائرس کی بے چینی میں بانی دعو ت اسلامی مولانا محمد الیاس عطار قادری کا بڑا اعلان

پاکستان میں کرونا کی دوسری لہر جاری ہے، کرونا سے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے

گزشتہ 24 گھنٹوں میں کرونا سے پاکستان میں مزید 3 ہزار 499 مریض سامنے آئے ہیں جس کے بعد مریضوں کی مجموعی تعداد 4 لاکھ 6 ہزار 810 ہوگئی ہے۔کورونا سےمزید 39 اموات رپورٹ ہوئی ہیں اور مرنے والوں کی کل تعداد 8 ہزار 205 تک پہنچ گئی ہے۔

کرونا ویکسین کا راز ہیکرز کی جانب سے چوری کرنے کی کوشش ناکام

کرونا پھیلاؤ روکنے کے لئے این سی او سی کا عوام سے مدد لینے کا فیصلہ

کرونا وائرس ، معاون خصوصی برائے صحت نے ہسپتال سربراہان کو دیں اہم ہدایات

کرونا وائرس لاہور میں پھیلنے کا خدشہ، انتظامیہ نے بڑا قدم اٹھا لیا

کرونا ویکسین کی تیاری کے لئے امریکہ مسلمان سائنسدانوں کا محتاج

این سی او سی کے مطابق ملک کے 15 شہروں میں کورونا وباتیزی سے پھیل رہی ہے۔ پاکستان میں اسی فیصد کورونا کیسز گیارہ بڑے شہروں سے رپورٹ ہوئے,

معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر بتدریج شروع ہو چکی ہے۔ دوسری لہر سے نمٹنے کے لیے ایس اوپیز پر سختی سےعمل کرنا ہو گا۔ احتیاطی تدابیر پرعمل پیرا ہو کر ہم کورونا کی دوسری لہر سے نمٹ سکتے ہیں

 

Leave a reply