حریم شاہ کی الطاف حسین سے ملاقات کی ویڈیو وائرل

متنازعہ ٹک ٹاکر خاتون ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کو ملنے کے لئے پہنچ گئی

حریم شاہ کی لندن میں الطاف حسین سے ملاقات ہوئی ہے، حریم شاہ کی الطاف حسین سے ملاقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے، ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ الطاف حسین حریم شاہ سے بات چیت کرتے ہیں اور بہتر مستقبال کے لئے دعا دیتے ہیں، ویڈیو میں یہ بھی دیکھا جا سکتا ہے کہ اس دوران گارڈز انہیں گھیرے رکھتے ہیں، حریم شاہ نے کہا کہ کیسے ہیں آپ جس پر الطاف حسین نے کہا کہ اللہ آپکو ہر پریشانی سے بچائے اور آپکا مستقبل بہتر ہو جس پر الطاف حسین نے حریم شاہ کا شکریہ ادا کیا، حریم شاہ نے بھی الطاف حسین کا شکریہ ادا کیا.

https://twitter.com/LtColSajid/status/1489116565438091268

ویڈیو وائرل ہونے کے بعد حریم شاہ نے نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران بتاتے ہوئے کہا کہ میڈیا کے نمائندوں نے مجھے بتایا کہ الطاف حسین اپنی سماعت کے لیے عدالت کے اندر ہیں تو میں اور میری دوست عدالت کے اندر چلےگئے مجھے بہت اچھا لگا کیونکہ مجھے بغیر کسی پریشانی کے عدالت کے اندر جانے دیا گیا ہم نے عدالت میں الطاف حسین کو دیکھا تاہم ہم باہر آگئے لیکن سماعت کے اختتام ہونے کے بعد وہ بھی اپنے گارڈز کے ہمراہ عدالت کے باہر آئے۔عدالت سے باہر آتے ہی ان کے گارڈز نے ہمیں بانی ایم کیوایم سے ملاقات کرنے سے روکا لیکن الطاف حسین کھڑے رہے اور مجھے سے ملاقات کی اور کافی ساری باتیں کرنے کے ساتھ دعائیں بھی دیں

حریم شاہ کا کہنا تھا کہ میرے لیے خوشی کی بات ہے کہ گارڈز کے منع کرنے کے باوجود وہ رکے، مجھے پہچانا اور مجھ سے ملاقات کی وہ الطاف حسین کے بارے میں صرف اتنا ہی جانتی ہیں کہ وہ ایم کیو ایم کے بانی ہیں اس کے علاوہ کچھ معلوم نہیں میڈیا پر جو چلتا ہے میں اس پر یقین نہیں کرتی تاہم مجھے ان سے مل بہت خوشی ہوئی

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی ادھوری سرجری کے بعد ان کے ہونٹوں کی حالت بگڑ گئی۔

میرے اکاؤنٹس منجمد کرنے ہیں تو ثبوت بھی دینے ہوں گے –

میں کبھی نہیں گھبراتی جوکچھ مرضی ہوجائے:حریم شاہ نےلندن سے یہ بیان کیوں دیا؟،

شہزاداکبرنوازشریف کیس پرتوجہ دیں:جانتی ہوں کہ پاکستانی سیاستدان منی کی کتنی بلیک میلنگ کرتےہیں:معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ ن

رمضان المبارک کے مہینے میں‌ حریم شاہ کی نئی ویڈیو وائرل 

ٹک ٹاک گرلز کے نئے دھماکے، عمران خان کی ساکھ کو شدید نقصان، مبشر لقمان نے کیے اہم انکشافات

حریم شاہ کی دبئی میں کر رہے ہیں بھارتی پشت پناہی، مبشر لقمان نے کئے اہم انکشاف

حریم شاہ کو کریں گے بے نقاب، کھرا سچ کی ٹیم کا بندہ لڑکی کے گھر پہنچا تو اسکے والد نے کیا کہا؟

مبشر صاحب ،گند میں نہ پڑیں، ایس ایچ او نے حریم شاہ کے خلاف مقدمہ کی درخواست پر ایسا کیوں کہا؟

حریم شاہ مبشر لقمان کے جہاز تک کیسے پہنچی؟ حقائق مبشر لقمان سامنے لے آئے

حریم شاہ کے خلاف کھرا سچ کی تحقیقات میں کس کا نام بار بار سامنے آیا؟ مبشر لقمان کو فیاض الحسن چوہان نے اپروچ کر کے کیا کہا؟

حریم شاہ..اب میرا ٹائم شروع،کروں گا سب سازشیوں کو بے نقاب، مبشر لقمان نے کیا دبنگ اعلان

میں آپکی بیویوں کے کرتوت بتاؤں گی، حریم شاہ کی دو سیاستدانوں کو وارننگ

حریم شاہ کے ہاتھ میں شراب کی بوتلیں اور….ویڈیو وائرل

منی لانڈرنگ تحقیقات، عدالت نے ایف آئی اے کو حریم شاہ کٰیخلاف کاروائی سے روک دیا

Shares: