ہم بتائیں گے کہ کس طرح بھارت دہشت گردی کے خلاف فنڈنگ کررہا ہے،وزیر خارجہ

0
33

ہم بتائیں گے کہ کس طرح بھارت دہشت گردی کے خلاف فنڈنگ کررہا ہے،وزیر خارجہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف شواہد ہمارے پاس موجود ہیں

شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ بھارت کے خلاف شواہد ہم ہر فورم میں پیش کریں گے بھارت کی دہشت گردی کا معاملہ عالمی سطح پر اٹھائیں گے،ہم بتائیں گے کہ کس طرح بھارت دہشت گردی کے خلاف فنڈنگ کررہا ہے، بھارت کی مقبوضہ کشمیر کی پالیسی مکمل ناکام ہوچکی ہے،کورونا کے دوران جو ہلاکتیں بھارت میں ہوئیں اس میں وہ بے نقاب ہوچکے ہیں ،بھارتی حکومت اپنی ناکامیوں کو چھپانے کے لیے اس طرح کے ہتھکنڈے کررہا ہے، ہم نے افغان بھائیوں کی 4دہائیوں سے بے پناہ محبت دی ہے،اب وقت آگیا ہے کہ افغان مہاجرین اپنے گھروں کو لوٹیں ،افغان مہاجرین کی واپسی کا مناسب نظام ہونا چاہیے

اسلاموفوبیا کے حوالے سے وزیر اعظم عمران خان کا بیان قابل ستائش،ترک وزیر خارجہ کی تعریف

بھارت میں اسلاموفوبیا، مسلمانوں سے نفرت کی بازگشت خلیجی ممالک میں بحث جاری

کینیڈا: پاکستانی شہدا کو سپرد خاک کر دیا گیا

کینیڈا:پاکستانی شہدا کی نماز جنازہ کے لیے لندن اسلامک سنٹر میں لوگوں کی آمد شروع ہو گئی

:کینیڈا میں اسلام اورمسلمانوں کے خلاف نفرت میں اضافہ:اسلامو فوبیا کا ایک اورواقعہ

دہلی فسادات، کوریج کرنیوالے صحافیوں کی شناخت کیلیے اتروائی گئی انکی پینٹ

دہلی، اجیت دوول کا دورہ مسلمانوں کو مہنگا پڑا، ایک اور نوجوان کو مار دیا گیا

دہلی فسادات میں امت شاہ کی پرائیویٹ آرمی ملوث،یہ ہندوآبادی پر دھبہ ہیں، سوشل ایکٹوسٹ جاسمین

دہلی پولیس کا دہلی فسادات میں مارے گئے لوگوں کی مکمل معلومات دینے سے انکار

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا مزید کہنا تھا کہ ہم بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینا چاہتے ہیں، کاش اپوزیشن بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کوحق دینے کی راہ میں رکاوٹ نہ بنے، شہباز شریف نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ سے متعلق جو تجویز دی ہے وہ قابل عمل نہیں وزیراعظم نے کہا پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف نہیں کیا گیا پاکستانی قوم کی تعریف کی بجائے ان پر الزامات لگائے گئے ،چند افراد نے اقتدارکو دوام دینے کیلئے کہا کہ آپ حملے کرتے رہیں ہم مذمت کرتے رہیں گے، وزیر اعظم نے کہا کہ یہ سوچ اس قوم کی سوچ نہیں ہے،

اپوزیشن اراکین ایوان میں کس کی ویڈیوز بنا رہے تھے؟ قریشی کا تہلکہ خیز انکشاف

Leave a reply