امام مسجد نے 10 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی ہے، امام مسجد کی بیوی اس دوران نظر رکھ رہی تھی کہ کوئی آ تو نہیں رہا، امام مسجد نے زیادتی کی ویڈیو بھی بنا لی
واقعہ بھارت کا ہے،اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں ایک امام مسجد جس کی شناخت رضوان کے طور پر ہوئی نے دس سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا، بچی امام کے پاس پڑھنے مسجدمیں جاتی تھی ، امام نے بچی کو زیادتی کا نشانہ بناتے وقت فحش ویڈیوز بھی بنا لیں اور کئی ماہ تک اسے بلیک میل کرکے اور اس کی ویڈیوز وائرل کرنے کی دھمکی دے کر یہ گھناؤنا فعل کیا۔ الزام ہے کہ مولوی کی بیوی رضوانہ نے بھی اس جرم میں اپنے شوہر کا ساتھ دیا۔بچی کے والدین نے مقدمہ درج کروایا تو اس کے بعد ملزم مولوی اور اس کی بیوی کو گرفتار کر لیا گیا۔
یہ واقعہ میرٹھ کے علاقے لوہیا نگر میں پیش آیا۔ اتوار کو 10 سالہ بچی کے اہل خانہ نے پولیس کو شکایت درج کرائی۔ انہوں نے بتایا کہ ان کے گھر کے قریب مسجد ہے۔ اس مسجد کے اندر ایک کمرے میں مولانا رضوان، جو اصل میں مظفر نگر کے رہنے والے ہیں، اپنی اہلیہ رضوانہ کے ساتھ رہتے ہیں۔ وہ مقامی بچوں کو مذہبی تعلیم دیتے ہیں، جس میں متاثرہ بھی شامل ہے۔ تقریباً 2 ماہ قبل امام مسجد رضوان نے نابالغ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔خاندان کا الزام ہے کہ امام مسجد نے نہ صرف ان کی بیٹی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا بلکہ اس حرکت کی فحش ویڈیوز بھی ریکارڈ کیں، جسے بعد میں وہ اسے بلیک میل کرتا رہا۔ اس کی بیوی رضوانہ پر الزام ہے کہ اس نے اس جرم میں اپنے شوہر کا ساتھ دیا۔ کافی دیر تک خاموش رہنے کے بعد متاثرہ لڑکی نے اپنے گھر والوں کو سب کچھ سنایا۔ جس کے بعد امام مسجد کو رنگے ہاتھوں پکڑنے کے لیے اہل خانہ نے دوبارہ اپنے بچی کو مسجد بھیجا اور چپکے سے اس کا پیچھا کیا۔ جب وہ مسجد میں پہنچے تو اس دوران امام مسجد کی بیوی باہر نظر رکھنے کے لیے کھڑی تھی۔ جب انہوں نے رضوانہ سے ان کی بیٹی کے بارے میں پوچھا تو وہ جواب نہ دے سکیں۔ لڑکی کے گھر والوں کی آواز سن کر آس پاس کے لوگ جمع ہو گئے۔ جب انہوں نے زبردستی رضوان کا کمرہ کھولا تو وہ بچی سے زیادتی کی کوشش کر رہا تھا،اس دوران امام مسجد پر مقامی افراد نےتشدد بھی کیا بعد ازاں پولیس کے حوالے کر دیا.
پاکستان میں پہلا "ماں کے دودھ کا ڈونر بینک”،علماء کرام نے کی مخالفت
بااثر وڈیرے کے ظلم کا شکار اونٹ کراچی منتقل،مصنوعی ٹانگ لگائی جائے گی
گورنر سندھ کا مبینہ بااثر وڈیرے کے ظلم کا شکار شخص کو 2 اونٹ دینے کا اعلان
سانگھڑ، کھیت میں داخل ہونے پر وڈیرے نے اونٹ کی ٹانگ کاٹ دی
جبری مشقت بارے آگاہی،انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کی لاہور میں میڈیا ورکشاپ
بہت ہو گیا،طوائفوں کی ٹیم، محسن نقوی ایک اور عہدے کےخواہشمند
قومی اسمبلی،غیر قانونی بھرتیوں پر سپیکر کا بڑا ایکشن،دباؤ قبول کرنے سے انکار
سماعت سے محروم بچوں کے والدین گھبرائیں مت،آپ کا بچہ یقینا سنے گا
حاجرہ خان کی کتاب کا صفحہ سوشل میڈیا پر وائرل،انتہائی شرمناک الزام
جمخانہ کلب میں مبینہ زیادتی،عظمیٰ تو پرانی کھلاڑی نکلی،کب سے کر رہی ہے "دھندہ
گائے کے ساتھ جنسی زیادتی کی ویڈیو وائرل،ملزم گرفتار،بکری اورکتے بھی بنے نشانہ
متاثرہ خاندان کی شکایت پر پولیس نے مولوی رضوان اور ان کی اہلیہ رضوانہ کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی ہے۔ ان کے خلاف عصمت دری، دھمکیوں اور POCSO ایکٹ کے تحت بھی مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ پولیس نے جوڑے کا موبائل فون اور لیپ ٹاپ بھی قبضے میں لے لیا ہے۔ ڈپٹی ایس پی آشوتوش نے میڈیا کو بتایا کہ معاملے کی تحقیقات جاری ہے اور ضروری قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔
بچے سے بدفعلی،مولانا کی رہائی کیخلاف پولیس کا عدالت جانےکا فیصلہ
بچے سے بدفعلی کی کوشش، غیر قانونی پنچایتوں کا دباؤ قبول نہیں کیا جائے گا،پولیس
اڈیالہ جیل میں قیدیوں کی ساتھی قیدی کے ساتھ بدفعلی،جان بھی لے لی
چکوال،مدرسے کے دو اساتذہ کی 15 طلبا کے ساتھ بدفعلی
معروف مدرسے کے مہتمم کی طالب علم کے ساتھ زیادتی
ناجائز تعلقات سے منع کرنے پر بیوی نے شوہر کو مردانہ صفت سے محروم کر دیا
لاہورپولیس کا نیا کارنامہ،نوجوان کو برہنہ سڑکوں پر گھمایا، تشدد سے ہوئی موت
خاتون کو غیرت کے نام پر قتل کرنے والے دوملزمان گرفتار
واش روم میں نہاتی خاتون کی موبائل سے ویڈیو بنانے والا پولیس اہلکار پکڑا گیا