آئی ایم ایف کا پٹرول،بجلی کی قیمتیں بڑھانے کا مطالبہ،گورنر سٹیٹ بینک کا انکشاف

گورنراسٹیٹ بینک رضا باقر کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کا تعلق پاکستان کے ساتھ مضبوط ہے،

گورنراسٹیٹ بینک رضا باقر کا کہنا تھا کہ پاکستان آئی ایم ایف کے ساتھ رابطے میں ہے، آئی ایم ایف پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ چاہتا ہے،آئی ایم ایف بجلی کے ریٹ بڑھانے کا مطالبہ کر رہا ہے،ماحول میں ایندھن اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ مشکل ہے، سیاسی عدم استحکام سے روپے کی قدر میں کمی ہوئی ہے، پاکستان آئی ایم ایف سے 3 ارب ڈالر بیلنس نکالنے پر کام کررہا ہے اسٹیٹ بینک نے گزشتہ ہفتے شرح سود میں 250 بیسز پوائنٹس کا اضافہ کیا ،شرح سود میں نمایاں اضافہ کیا میز پر کچھ نہیں چھوڑا، آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کے بعد اچھی خبر جلد سنائیں گے،

دوسری جانب تحریک انصاف حکومت کے ختم ہونے کے بعد سے آئی ایم ایف کے پاکستان کے لیے پروگرام کی معطلی سے متعلق قیاس آرائیاں جاری تھیں اب اس سلسلے میں عالمی مالیاتی ادارے کا بیان سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نئی حکومت کے ساتھ دوبارہ بات چیت کے لیے پُرعزم ہیں۔

نواز شریف کو مفرور بھی ڈکلیئر کر دیں تو تب بھی اپیل تو سنی جائے گی،عدالت

گرفتاری پہلے، مقدمہ بعد میں، مہذب ممالک میں کبھی ایسا دیکھا ہے؟ مریم نواز

مریم نواز کا وکیل بھاگ گیا

جاوید لطیف نوازشریف کے بیانیے کے ساتھ کھڑے ہیں،مریم نواز

قائمہ کمیٹی اجلاس،سابق چیف جسٹس ثاقب نثار، رانا شمیم کے نہ آنے پرجاوید لطیف کا بڑا اعلان

مشکل حالات، قومی اتفاق رائے پیدا کیا جائے، اپوزیشن کی حکومت کو پیشکش

گو نیازی گو، شوکت ترین قوم کا غدار، قومی اسمبلی میں نعرے

کراچی کا بچہ بچہ جانتا ہے ایم کیو ایم والے کتنے شریف ہیں،سعید غنی

عمران نیازی نے آئی ایم ایف کے آگے ہتھیار ڈال دئیے،شہباز شریف

Shares: