عمران خان چار پانچ پولیس والوں کو مروا کر ملک میں افراتفری چاہتا. خواجہ محمد آصف

0
44

عمران خان خود چار پانچ پولیس والوں کو مروا کر ملک میں افراتفری چاہتا. خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان ڈرامے کر رہا ہے اور یہ خود چار پانچ پولیس والوں کو مروائے گا تاکہ ملک میں افراتفری ہو اور اس کے عزائم پورے ہوں۔ جبکہ نجی ٹی وی میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے امریکی سفارتکار زلمے خلیل زاد کے بیان پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین اور کشمیر میں اتنا ظلم ہو رہا ہے، زلمے خلیل زاد جیسے لوگوں کا ضمیر ان کے لیے کیوں نہیں جاگتا؟ ان کا ضمیر عمران خان کے لیے کیوں جاگتا ہے؟ امپورٹڈ حکومت کا نعرہ فراڈ تھا ، عمران خان خود انھی کا بندہ ہے۔


جیو نیوز کے مطابق خواجہ محمد آصف نے کہا کہ عمران خان ڈرامے کر رہا ہے ، یہ خود چار پانچ پولیس والوں کو مروائے گا تا کہ ملک میں افراتفری ہو اور اس کے عزائم پورے ہوں علاوہ ازیں وزیر دفاع کا کہنا تھاکہ عمران خان ان لوگوں کا بندہ ہے جو پاکستان میں تباہی چاہتے ہیں، اسی لیے باہر سے اس کے حق میں بیان آ رہے ہیں۔


مزید یہ بھی پڑھیں؛
عمران خان کہتے تھےعدالت جاؤں گا تو قتل ہوجاؤں گا اب کل پیش ہوئے تو کیا قتل ہوگئے؟ مریم اورنگزیب
ایکواڈوراورپیرو میں زلزلہ،15 افراد ہلاک اور 125 سے زائد زخمی،بلوچستان میں بھی زلزلے کے جھٹکے
جوڈیشل کمپلیکس سانحہ: امجد نیازی سمیت تمام ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجنےکا حکم
ٹیم غازی نے نیشنل برج فیڈریشن آف ایشیاء اینڈ مڈل ایسٹ چیمپئن شپ میں کوالیفائی کرلیا
پاکستان اور کرغزستان علاقائی اقتصادی انضمام میں کلیدی کردار ادا کر سکتے. مہر کاشف
گردوں کے مریضوں کے لیے ڈائیلیسز کی لاگت میں 40 فیصد اضافہ
خیال رہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ مجھے آج یا کل سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے صاحبزادے مرتضیٰ بھٹو کی طرح قتل کیا جا سکتا ہے۔ جبکہ اس پر بھی اب نگران وزیر اعلیٰ نے کمیشن بنانے کا اعلان کردیا ہے.

Leave a reply