عمران خان کو عالمی طاقتیں قتل کروا سکتی ہیں،شیخ رشید

0
61
راولپنڈی بینچ نے شیخ رشید کی ضمانت ایک لاکھ روپے مچلکے کے عوض منظور کر لی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ عمران خان کو عالمی طاقتیں قتل کروا سکتی ہیں

شیخ رشید احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان گردن اٹھا کر چلتا اور آنکھ میں آنکھ ملا کر بات کرتا ہے بین الاقوامی طاقتیں ہماری آزاد خارجہ پالیسی کا مول لگانے کرائے کے ٹٹولائیں، چوروں کو اوپر لانا انٹر نیشنل پلان ہے ، عمران خان کو جیل میں بھی ڈالا جا سکتا ہے یہ کہتے تھے سلیکٹڈ حکومت ہے الیکشن کراؤ اب ہم کہتے ہیں امپورٹڈ حکومت ہے الیکشن کراؤ

شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ میں اپنا استعفیٰ عمران خان کے حوالے کر چکا ہوں انہیں کرائے کی اپوزیشن منگوانی پڑے گی عوام الیکشن دیکھ رہے ہیں جبکہ انکی کوشش ہے کہ حکومت لمبی چلے ایک ماہ انتظار کر لیں ، میں 15 جون کی تاریخ دیتا ہوں نواز شریف نے کبھی کسی ڈاکٹر کو دکھایا ہے عوام کو بے وقوف بناتے ہیں ، ابھی سعودی عرب سے نواز شریف نئے پاسپورٹ کے ساتھ واپس آئیں گےعارضی بھان متی کا کنبہ ، گینگ آف 4 جب ٹی وی پر آتا ہے تو لوگ چینل بدل لیتے ہیں ،

شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ انہوں نے اتوار کے روز میرے دفتر سے فائلیں اٹھائیں جس دن شہباز شریف پر فرد جرم عائد ہونی تھی اسی دن وزیر اعظم کا حلف اٹھایا گیا ہمارے ساتھ چار چار سال وزارتیں انجوائے کرنے والے ہمیں چھوڑ گئے ،جن کے ساتھ لا پتہ افراد کا مسئلہ ہے انہیں کے ساتھ وہ بیٹھے ہوئے ہیں اللہ کرے ایم کیو ایم پاکستان کا کوئی کام بن جائے ‏وہ دعوے کررہے ہیں کہ ہمارے ووٹوں سے حکومت بنی ہے،اب اس ملک میں یقیناڈالروں کی بارش ہوگیلوگ ان کی شکل نہیں دیکھنا چاہتے،‏اوورسیز پاکستانیوں نے ری ایکشن ظاہرکیالوگ پاسپورٹ پھاڑرہے ہیں،جو منحرف ہوئے ہیں وہ کس منہ سے ملک میں سیاست کریں گے وہ نسلی اور اصلی نہیں ہوتاجوبرے وقت میں ساتھ نہ کھڑاہو،

بیس ہزار کے عوض خاتون نے ایک ماہ کی بیٹی کو فروخت کیا تو اس کے ساتھ کیا ہوا؟

بھارت ، سال کے ابتدائی چار ماہ میں کی 808 کسانوں نے خودکشی

سال 2020 کا پہلا چائلڈ پورنوگرافی کیس رجسٹرڈ،ملزم لڑکی کی آواز میں لڑکیوں سے کرتا تھا بات

فیس بک، ٹویٹر پاکستان کو جواب کیوں نہیں دیتے؟ ڈائریکٹر سائبر کرائم نے بریفنگ میں کیا انکشاف

ٹویٹر پر جعلی اکاؤنٹ، قائمہ کمیٹی اجلاس میں اراکین برہم،بھارت نے کتنے سائبر حملے کئے؟

ہمارا سوشل میڈیا کا کوئی کارکن یا زمہ دار گرفتار نہیں،ترجمان تحریک لبیک پاکستان

اداروں پر تنقید کرنیوالے گرفتاری کے خوف سے روپوش ہو گئے

Leave a reply