عمران خان نے این آر او حاصل کرلیا، مگر کس سے؟ احسن اقبال کا بڑا دعویٰ

0
61
عمران خان نے این آر او حاصل کرلیا، مگر کس سے؟ احسن اقبال کا بڑا دعویٰ

عمران خان نے این آر او حاصل کرلیا، مگر کس سے؟ احسن اقبال کا بڑا دعویٰ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے حکومت پر رنگ روڈ منصوبے میں کرپشن سامنے آنے پر کڑی تنقید کی ہے

احسن اقبال کا کہنا تھا کہ ریاست کسی علاقے کو ترقیاتی کام سے نکال نہیں سکتی،کرتار پور منصوبہ تمام قواعد و ضوابط کے خلاف بنایا گیا،کیا نیب میں جرات ہے کہ کرتار پور منصوبہ کےخلاف قواعد بنانے پر ریفرنس بنائے ،عمران خان نے کابینہ سے 17 ارب روپے کا این آر او حاصل کر لیا ہے،عمران خان کی حکومت نے خارجہ پالیسی کو تباہ کر دیا ہے،ریاست کسی علاقے کو ترقیاتی کام سے نکال نہیں سکتی عمران خان کے قرضے پل صراط سے بھی زیادہ خطرناک ثابت ہونے۔چوہدری نثار کے خیالات تبدیل نہیں ہوئے تو ن لیگ کے پاس بھی کوئی تجویز زیرغورنہیں

قبل ازیں نارووال سپورٹس سٹی کمپلیکس کرپشن کیس کی سماعت ہوئی، ن لیگی رہنما احسن اقبال اپنے وکیل ذوالفقار عباس نقوی کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے استغاثہ کے گواہ محسن رضا جعفری کا بیان عدالت میں قلمبند کیا گیا احتساب عدالت کے جج اصغر علی نے کیس کی سماعت کی .عدالت نے گواہ کا بیان قلمبند ہونے کے بعد کیس کی مزید سماعت ملتوی کر دی

نارووال سپورٹس کمپلیکس کیس میں احسن اقبال کو نیب نے گرفتار کیا تھا بعد ازاں انہیں ضمانت پر رہائی ملی نیب نے عدالت میں ریفرنس بھی دائر کر رکھا ہے

قومی اسمبلی اجلاس میں غیر پارلیمانی زبان کا استعمال،عباسی کی سپیکر کو دھمکی،جے یو آئی کا شکوہ

فرانس کے سفیر کو ملک بدر کرنے سے متعلق قرار داد قومی اسمبلی میں پیش

تحریک لبیک کے کارکنان سڑکوں‌ پر نکل آئے،لاہور بند،ملک جام کرنیکا اعلان

پولیس نے ایک بار پھر سانحہ ماڈل ٹاؤن کی یاد تازہ کر دی،کارکنان پر فائرنگ،شیلنگ،اموات

لاہور سمیت مختلف علاقوں میں تشدد،بلاول بھی میدان میں‌ آ گئے

کالعدم مذہبی جماعت اور حکومت میں مذاکرات کامیاب،کیا ہوئے فیصلے؟

فرانسسیسی سفیر کی ملک بدری کی قرارداد ،بڑی سیاسی جماعت کا اجلاس میں شرکت نہ کرنیکا فیصلہ

ساری خرابی وزیراعظم کی ہی پیدا کردہ ، وہ ہی ٹھیک کریں یا گھرجائیں،بلاول

حکومت کے نزدیک قرارداد کی کتنی اہمیت ہے؟ احسن اقبال نے سوال اٹھا دیا

آپ چندہ اکٹھا کرسکتے ہیں، حکومت چلانا آپ کا کام نہیں ،احسن اقبال کی تنقید

Leave a reply