مسلم لیگ ن کے رہنما محسن شاہنواز رانجھا نے کہا ہے کہ ایک ٹولہ کبھی جمہوریت اور کبھی ملک پر حملہ آور ہوتا ہے

لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے محسن شاہنواز رانجھا کا کہنا تھا کہ عمران کو بچانے کیلئے یہودی لابی سرگرم ہے، عمران نیازی نے پاکستان کی ترقی کو روکنے کی کوشش کی، 2013 انتخابات سے ملکی معیشت کو دھرنوں سے نقصان پہنچانے کا سلسلہ شروع ہوا، 2024 تک پاکستان کی سیاست کو کشیدہ کر دیا گیا،انہوں نے پارلیمنٹ کے آگے قبریں کھودی، پی ٹی وی، سپریم کورٹ پر حملہ آور ہوئے، اس وقت پاکستان کی اکانومی کیخلاف سازش کی گئی، جاوید ہاشمی خود کہتے ہیں کہ ججز ہمارے آ گئے عدالتوں سے فیصلے لیں گے اور پھر وہ ہوا نظر آیا، نواز شریف کو نااہل کیا گیا،

محسن شاہ نواز رانجھا کا کہنا تھا کہ عمران خان نے چار پانچ ارب روپے یونین کونسل کی سطح پر اپنے ورکرز کو دیے، جن سے آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے ذریعے نوجوانوں کی فیک آئی ڈیز بناکر پروپیگنڈا شروع کروایا گیا، گولڈ اسمتھ اور دیگر دشمن قوتیں بانی پی ٹی آئی کو بچانے کیلئے سرگرم ہیں، شاہ محمود قریشی کی بیٹی اور زلفی بخاری کو فلسطینیوں کے قصائی لارڈ ڈینئیل سے ملاقات کیوں کرنا پڑ گئی، 9 مئی کے کرداروں پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیے، 2022ء میں عدم اعتماد کو ڈی ریل کرنے پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیے تھا مگر نہیں لگا کیونکہ انھیں ’گڈ ٹو سی یو‘ کہنے والے بہت ہیں

 خاتون اینکر غریدہ فاروقی نے عمر عادل کو نوٹس بھجوایا ہے

14 سال سے خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی سرکار،اربوں بجٹ وصول،کارکردگی زیرو

عمران پر جیل میں تشدد ہوا،مجھے مرد اہلکار نے…بشریٰ بی بی نے سنگین الزام عائد کر دیا

عبوری ضمانت "معصوم” فرد کا حق ہے،نومئی مقدمے،عمران کی ضمانت مسترد ہونے کا فیصلہ

پی ٹی آئی میڈیا کوآرڈینیٹر سے دھماکہ خیزمواد برآمد،کالعدم تنظیموں سے تعلق،جسمانی ریمانڈ مل گیا

تحریک انصاف کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کے خلاف کریک ڈاون کا آغاز ہو گیا

مہنگی بجلی، زیادہ تر آئی پی پیز پی ٹی آئی رہنماؤں کی ملکیت نکلیں

طبل جنگ بج گیا، لڑائی شروع،پی ٹی آئی پرپابندی

ہر نئے ریلیف کے بعد اک نیا کیس،عمران خان کی رہائی ناممکن

عمران خان نے آخری کارڈ کھیل دیا،نواز شریف بھی سرگرم

پی ٹی آئی کی ڈیجیٹل دہشت گردی کا سیاہ جال،بیرون ملک سے مالی معاونت

اگلے دو مہینے بہت اہم،کچھ بڑا ہونیوالا؟عمران خان کی پہنچ بہت دور تک

اڈیالہ جیل میں قید عمران خان نے بالآخر گھٹنے ٹیک دیئے

Shares: