عمران نے کہا تیاری کریں انتخابات ہونے والے ہیں،عمر ایوب

0
71
pti

تحریک انصا ف کے رہنما عمر ایوب نے عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے بعد کہا ہے کہ عمران خان نے کہا ہے کہ تیاری کریں، ملک میں عام انتخابات ہونے والے ہیں، صاف شفاف انتخاب ہوں گے تو تحریک انصاف کلین سویپ کرے گے

کل 26 جولائی کو ملک بھر میں پرامن احتجاج ہو گا، اسیران کی رہائی، مہنگائی کیخلاف اور امن کے لئے یہ پرامن احتجاج ہو گا، 5 اگست کو اسلام آباد جلسہ کو علی امین گنڈا پور لیڈ کریں گے،آج تیسرے دن پارلیمان کے باہر پی ٹی آئی اور اتحادی جماعتوں کا احتجاج جاری ہے، بھوک ہڑتال پرامن احتجاج ہے جو خان صاحب کی رہائی تک جاری رہے گا، پی ٹی آئی کے بارے میں مخالفین کہتے تھے اس پر پابندی لگائیں، آج سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل ہوا اور پی ٹی آئی ایک پارلیمانی پارٹی بن گئی،آج ہم نے ملک بھر سے اپنے اراکین اسمبلی کی تصدیق کر لی،ہم ایک بار پھر چاروں ایوانوں میں پارلیمانی پارٹی بن کر ابھریں گے، آج بھی ہمارے اراکین کے گھروں پر تالے لگوائے جا رہے ہیں، لاقانونیت کے اس دور میں ہمارے اراکین کی گرفتاریاں کی جا رہی ہیں، عدلیہ سے درخواست ہے اب آپ ازخود نوٹس لے لیں،ہمارے اراکین کے خلاف راتوں رات اینٹی کرپشن کے کیسز بنائے جا رہے ہیں،اس وقت پاکستان کے 90 فیصد عوام پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑے ہیں، بانی چیئرمین نے بھوک ہڑتالی کیمپ کو سراہا اور شاباش دی،

عمران خان اور پی ٹی آئی نے ملک دشمنی میں تمام حدیں پار کر دیں

14 سال سے خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی سرکار،اربوں بجٹ وصول،کارکردگی زیرو

عمران پر جیل میں تشدد ہوا،مجھے مرد اہلکار نے…بشریٰ بی بی نے سنگین الزام عائد کر دیا

عبوری ضمانت "معصوم” فرد کا حق ہے،نومئی مقدمے،عمران کی ضمانت مسترد ہونے کا فیصلہ

پی ٹی آئی میڈیا کوآرڈینیٹر سے دھماکہ خیزمواد برآمد،کالعدم تنظیموں سے تعلق،جسمانی ریمانڈ مل گیا

تحریک انصاف کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کے خلاف کریک ڈاون کا آغاز ہو گیا

مہنگی بجلی، زیادہ تر آئی پی پیز پی ٹی آئی رہنماؤں کی ملکیت نکلیں

طبل جنگ بج گیا، لڑائی شروع،پی ٹی آئی پرپابندی

ہر نئے ریلیف کے بعد اک نیا کیس،عمران خان کی رہائی ناممکن

عمران خان نے آخری کارڈ کھیل دیا،نواز شریف بھی سرگرم

پی ٹی آئی کی ڈیجیٹل دہشت گردی کا سیاہ جال،بیرون ملک سے مالی معاونت

اگلے دو مہینے بہت اہم،کچھ بڑا ہونیوالا؟عمران خان کی پہنچ بہت دور تک

اڈیالہ جیل میں قید عمران خان نے بالآخر گھٹنے ٹیک دیئے

Leave a reply