بھارت میں کرونا وائرس کے مریضوں میں اضافہ، کتنے مریض ہوئے صحتیاب؟

0
82

بھارت میں کرونا وائرس کے مریضوں میں اضافہ، کتنے مریض ہوئے صحتیاب؟
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں‌ کرونا وائرس کے مریضوں میں مزید اضافہ ہو گیا جس کے بعد بھارت میں مریضوں کی مجموعی تعداد 258 ہو گئی ہے

بھارتی وزارت صحت کے مطابق بھارت میں 219 مقامی مریض ہیں جبکہ 39 غیرملکی شہری ہیں،5 افراد کی ہلاکت ہو چکی ہے جبکہ 20 افراد صحتیاب ہو چکے ہیں

بھارت میں چھتیس گڑھ میں ایک، دہلی میں 25،گجرات میں 7 ،ہریانہ میں 3،ہماچل پردیشن میں 2، کرناٹک میں 15،کیرالہ میں دد،مدھیہ پردیش میں 4،مہاراشٹر میں‌49، اڑیسہ میں 2، پنجاب میں‌2 ،راجھستان میں 15،تمل ناڈو میں 3،تلنگانہ 8. چندی گڑھ میں 1، جموں کشمیر میں 4،لداخ میں 13، اترپردیش میں 23،مغربی بنگال میں 9 مریض ہیں.

بھارت میں اب تک پنجاب، دہلی، مہاراشٹرا، کرناٹک اور راجھستان میں ایک ایک شخص کورونا وائرس کی وجہ سے فوت ہوا ہے۔

بھارت میں کرونا سے چوتھی ہلاکت، ممبئی میں مشہور درگاہیں بند

گائے کا پیشاب پینے سے کرونا وائرس ہو گا ختم،ہندو مہاسبھا کے صدر کے علاج پر سب حیران

بھارت میں کرونا کے 44 مریض، مندر میں بتوں کو بھی ماسک پہنا دیئے گئے

کرونا وائرس، بھارت میں 3 کروڑ سے زائد افراد کے بے روزگار ہونے کا خدشہ

بھارتی گلوکارہ میں کرونا ،96 اراکین پارلیمنٹ خوفزدہ،کئی سیاستدانوں گھروں میں محصور

بھارت کی انتہائی اہم ترین شخصیت کرونا سے خوفزدہ، کروائے گی ٹیسٹ

قبل ازیں بھارتی وزیراعظم نے اپنی حکومت کی بے بسی کی وجہ سے ملک بھرمیں کرفیوکا اعلان کرکے ملک فوج کے حوالے کرنے کا اعلان کردیا ہے ، نریندر مودی نے عوام سے اپیل کی ہے کہ اتوار کو صبح سے رات تک گھر سے نہ نکلیں.

Leave a reply