بھارتی وزیر خارجہ کریں گے اسرائیل کا تین روزہ دورہ
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی وزیر خارجہ اتوار کو اسرائیل کا دورہ کریں گے
بھارتی وزیر خارجہ کا دورہ اسرائیل تین روز کا ہو گا، سرکاری دورے کے دوران بھارتی وزیر خارجہ اسرائیلی وزیراعظم اور اسرائیلی ہم منصب سے ملاقات کریں گے، اسرائیل میں نئی حکومت کے قیام کے بعد بھارت اور اسرائیل کے مابین یہ پہلا بڑا رابطہ ہو گا اور کسی بڑی بھارتی شخصیت کا دورہ اسرائیل ہو گا، ڈاکٹر جے شنکر قومی سلامتی کے مشیر ایال ہولاتا سے بھی ملاقات کریں گے۔ اسرائیل کے سیکریٹری خارجہ ایلون اُشپیز نے ٹوئٹ کر کے ڈاکٹر جے شنکر کو دسہرہ کے تہوار کی مبارکباد دی ہے
قبل ازیں اسرائیلی سفارت کار کوبی شوشانی نے سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے پروگرام میں شرکت کی ،آر ایس ایس نے ٹویٹ کے ذریعہ اسرائیلی قونصل جنرل مسٹر شوشانی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کرنے کی اطلاع دی آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے ناگپور میں آر ایس ایس ہیڈ کوارٹر میں اپنا خطاب شروع کرنے سے پہلے شستر پوجا کی.
قبل ازیں اسرائیل میں نئی حکومت کے قیام کے بعد بھارتی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے اسرائیل کے نو منتخب نائب وزیراعظم ، وزیر دفاع سے ٹیلی فونک بات چیت کی ہےتھی، اس موقع پر بھارتی وزیر دفاع نے اسرائیلی ہم منصب کو نو منتخب وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا، اس موقع پر راجناتھ سنگھ کا کہنا تھا کہ بھارت اسرائیل کے ساتھ دفاعی تعاون اور اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مستحکم کرے گا اسرائیلی وزیر دفاع نے کرونا وبائی امراض کے دوران بھارت کے تعاون پر شکریہ بھی ادا کیا بھارتی وزیر دفاع نے اسرائیلی ہم منصب سے جموں کشمیر میں ڈرون حملے کے بعد اینٹی ڈرون سسٹم کے حوالہ سے بھی بات کی جس کی اسرائیلی ہم منصب نے یقین دہانی کروائی
بادلوں کی وجہ سے طیارے راڈار میں نہیں آتے، بھارتی آرمی چیف کی مودی کے بیان کی تصد
بھارتی ائیر فورس نے مقبوضہ کشمیر کے سرینگر ائیر بیس کے سینئر ترین ائر آفیسر کمانڈر کا تبادلہ کر دیا
اپنا ہیلی کاپٹر گرانے والے بھارتی آفیسر کے ساتھ بھارت نے کیا سلوک کیا؟
پاکستان کو دھمکیاں دینے والے بھارت کا ہیلی کاپٹر کیسے تباہ ہوا؟ جان کر ہوں حیران
بریکنگ.بھارتی فضائیہ کا جنگی طیارہ تباہ، کیپٹن ہلاک
بھارتی فضائیہ کا جنگی طیارہ تباہ،پائلٹ ہلاک، رواں برس کتنے طیارے تباہ ہو چکے؟
وہی ہوا جس کا تھا انتظار،مودی کی مکاری،ڈرون کا الزام پاکستان پر عائد
بھارتی ہائی کمیشن اسلام آباد کے اوپر ڈرون کی نقل و حرکت کا بھارتی دعویٰ
ڈرون کا خوف، بھارتی فضائیہ نے دی اینٹی ڈرون سسٹم خریدنے کی منظوری
فلسطین پر حملے،ترکی نے اسرائیل کے خلاف کونسا قدم اٹھا لیا؟
اسرائیل کی بربریت جاری، شہادتیں 36 ہو گئیں،ہسپتال زخمیوں سے بھر گئے
سعودی عرب سے کتنی مزید امداد ملے گی؟ وزیر خارجہ نے حقیقت بتا ہی دی
ہم فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں،وزیراعظم عمران خان کا دنیا کو پیغام
وزیر خارجہ سے فلسطینی سفیر کی ملاقات،فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں،قریشی
ایک طرف انسانیت، دوسری طرف بربریت،مسلم امہ کا امتحان ہے، وزیر خارجہ








