مزید دیکھیں

مقبول

منیر اکرم اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سبکدوش

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کے طور...

حافظ آباد :پولیس کی کارروائی، قتل کے 2 اشتہاری ملزم اور 2 منشیات فروش گرفتار

حافظ آباد،باغی ٹی وی (خبر نگارشمائلہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم...

دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کیلئے ہمیں متحد ہونا ہوگا، عظمیٰ بخاری

لاہور:وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ...

شادی کا جھانسہ ، پاکستانی لڑکیوں کی چین اسمگلنگ، 3 ملزمان گرفتار

اسلام آباد(باغی ٹی وی )اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایف...

اسرائیل کے حمایتی خلیجی ملک کیطرف سے حماس کو جنگ بندی کی تجویز ، بدلے میں بھاری مراعات کی پیشکش

اسرائیل کے حمایتی خلیجی ملک سے حماس کو جنگ بندی کی تجویز ، بدلے میں بھاری مراعات کی پیشکش

باغی ٹی وی ؛ حماس کو اسرائیل کے حمایت ممالک پشکش کرنے لگے، ذرائع کے مطابق ایک خلیجی ملک نے حماس کو پیشکش کی ہے کہ اسرائیل کے آخری حملے کے بعد جنگ بندی کردی جائے اور اسرائیل پر مزید راکٹ حملے نہ کیے جائیں‌ تو اس کے بدلے میں‌ حماس کو خطیر رقم دی جاسکتی ہے . جنگ بندی سے متعلق تجویز میں کہا گیا ہے کہ صیہونی حکومت کی جانب سے آخری حملہ کئے جانے کے بعد فلسطینی استقامتی محاذ جوابی کارروائی سے گریز کرے اور اس کے بعد جنگ بندی ہوجائے، اس تجویز میں کہا گیا ہے کہ استقامتی محاذ کی جانب سے اس تجویز کو قبول کئے جانے کی صورت میں تل ابیب بھی، خلیج فارس کے ایک ساحلی عرب ملک کی جانب سے خطیررقم اور معاشی پیکج کی فراہمی سے موافقت کردے گا۔

فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں،علامہ طاہر اشرفی کا فلسطین کے قاضی القضاء سے رابطہ

فرانس نے فلسطینیوں کے حق میں ہونے والے احتجاج پر پابندی عائد

فلسطین مسئلہ پر سلامتی کونسل کا اجلاس امریکا نے موخر کروا دیا

فلسطینی بھی وجود رکھتے ہیں وہ بھی انسان ہیں،مسلم امریکن خواتین اراکین برس پڑیں

ہم فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں،وزیراعظم عمران خان کا دنیا کو پیغام

عالمی برادری فلسطینی عوام کے تحفظ کیلئے فوری اقدام اٹھائے،وزیراعلیٰ پنجاب

فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم، پاکستان میدان میں آ گیا، کیا اعلان کر دیا؟

فلسطینی مسلمانوں پراسرائیلی مظالم ،ترکی میں اسرائیلی سفارتخانے کے باہر احتجاج

فلسطین کی اسلامی مزاحتمی تنظیم حماس نے مانگی ایران سے حمایت

جب مظلوم فلسطینی بیٹیوں کی گردنوں پر اِسرائیلی بَربریت کا گھٹنا سانسں لینےمیں رکاوٹ بن رہا تھا..جمیل فاروقی برس پڑے

ان تصاویر کو دیکھ کر خودبخود جنت کی یاد آجاتی ہے،مریم نواز کی ٹویٹ پر صارف کا تبصرہ

فلسطین پر حملے،ترکی نے اسرائیل کے خلاف کونسا قدم اٹھا لیا؟

اسرائیل کی بربریت جاری، شہادتیں 36 ہو گئیں،ہسپتال زخمیوں سے بھر گئے

سعودی عرب سے کتنی مزید امداد ملے گی؟ وزیر خارجہ نے حقیقت بتا ہی دی

ان تصاویر کو دیکھ کر خودبخود جنت کی یاد آجاتی ہے،مریم نواز کی ٹویٹ پر صارف کا تبصرہ

ہم فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں،وزیراعظم عمران خان کا دنیا کو پیغام

وزیر خارجہ سے فلسطینی سفیر کی ملاقات،فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں،قریشی

ایک طرف انسانیت، دوسری طرف بربریت،مسلم امہ کا امتحان ہے، وزیر خارجہ

اسرائیلی مظالم اور بربریت کیخلاف قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع

خیال کیا جا رہا ہے کہ یہ بھاری رقم اورمراعات کی پیشکش اسرائیل کی طرف سے اس لیے کی جا رہی ہے کہ اب اسرائیل اتنی زیادہ بمباری کر کے بھی مطلبوبہ نتائج حاصل کرنے سے قاصر رہا ہے . اور دوسری طرف نہتے اور سول کو موت کے گھاٹ اتارنے کے سوا اس کے پاس کچھ نہیں‌بچا ہے .

اس طرح عالمی سطح پر بھی تنقید ہر گزرتے لمحے اس پر بڑھ رہی ہے . جبکہ اسرائیل کے اندر اس کے شہریوں کی صورت حال اب برداشت سے باہر ہے جو مسلسل جنگ کی حالت میں گزار رہے ہیں.