اسرائیل کے بارے میں پاکستان کا موقف عرب امارات کو بتا دیا، وزیر خارجہ

0
55

اسرائیل کے بارے میں پاکستان کا موقف عرب امارات کو بتا دیا، وزیر خارجہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ دبئی میں حکمرا ن سے ملاقات ہوئی دبئی میں پاکستانیوں کی اکثریت رہی ہے،

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ابوظہبی ،شارجہ اور دبئی میں پاکستانیوں کے مشکلات پر بات کی،دبئی میں ویزے سے متعلق مسائل بھی گفتگوکی ،عرب امارات ویزہ مسئلہ عارضی ہے ،بہت جلد عرب امارات کی قیادت پاکستان کادورہ کرے گی،اسرائیل کے بارے میں عرب امارات کا موقف سنا ،اسرائیل سے تعلقات کے بارے میں واضح موقف پیش کیا،میں نے واضح کردیا کہ فلسطین اور مسئلہ کشمیرپر ہمارا موقف دنیا پر عیاں ہے ،اسرائیل سے متعلق ہم دباوَ برداشت کریں گے نہ ہی ہم پر کوئی پریشر ہے،

بھار ت دہشت گردی کو ہوا دے رہا ہے،بھارت پاکستان کے خلاف دیگر ممالک کے سرزمین کو استعما ل کررہا ہے،ہم نے بھارت کے دہشت گردی میں ملوث سرگرمیوں کےشواہد اور ڈوزئیر پیش کیے،بین الاقوامی میڈیا کی موجودگی میں دبئی میں پریس کانفرنس کی ،پاکستان کے خلاف کوئی بھی اٹھایا جانے والا قدم کا ردعمل خطرناک ہوگا،پاکستان بھارتی دہشت گردی کی کارروائیوں سے آگاہ ہے،دنیا آگاہ ہے پاکستان خطے میں کسی خون خرابے کا خواہاں نہیں

پاکستان نے بھارت کو کشمیر میں حملے کی منصوبہ بندی کی دی اطلاع…اورپھر ہو گیا حملہ

پلوامہ حملے میں استعمال ہونیوالی گاڑی کے مالک کو کیا بھارتی فوج نے شہید

پاکستان حملہ کر دے گا، بھارتی فضائیہ کو کہاں لگا دیا گیا جان کر ہوں حیران

ہر سال 27 فروری کو آپریشن سوفٹ ریٹارٹ منایا جائے گا، پاک فضائیہ

کرونا لاک ڈاؤن،دنیا والو…اب کشمیریوں کی تکالیف کا اندازہ ہو گیا ہو گا. وزیراعظم

بھارت کے پاکستان کے خلاف مذموم منصوبے، شاہ محمود قریشی نے مودی سرکار کو کیا بے نقاب

‏اسرائیل کو تسلیم کرنے سے متعلق باتیں پروپیگنڈا ہے. ڈی جی آئی ایس پی آر

یہ سوچ بھی کیسے سکتے ہیں کہ کشمیر پر کسی قسم کی کوئی ڈیل ہوئی، ڈی جی آئی ایس پی آر

” بھارت نے اقوام متحدہ پر حملہ کردیا” ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ بھارت کی رکنیت معطل کریں:پھریقین ہوگا :رحمان ملک

اقوام متحدہ کے مبصرین کی گاڑی پرفائرنگ کیوں کی؟ بھارتی ناظم الامور دفترخارجہ طلب

بھارت نہ صرف معصوم شہریوں بلکہ اقوام متحدہ کے مبصرین کو بھی نشانہ بنا رہاہے، آئی ایس پی آر

بھارتی دہشت گردی کے ثبوت پاکستان نے اقوام متحدہ میں کیے پیش

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا مزید کہنا تھا کہ متحدہ عرب امارات میں پاکستانی گزشتہ کئی دہائیوں سے مقیم ہے ،دبئی کے فرمانروا اور متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ سے ملاقاتیں ہوئیں،متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کے کردار کو صرف تسلیم کیا بلکہ سراہا بھی ،پی ڈی ایم کی صفوں میں عملی طور پر استعفوں کے معاملے پر بہت ابہام ہے،

بھارت نے غیر ذمہ دارانہ حرکت کی توجواب ملے گا ،وزیر خارجہ کا دنیا کو پیغام

Leave a reply