اجتماعی شادی کی تقریب،20 جوڑے شادی کے بندھن میں بندھ گئے
اجتماعی شادی کی تقریب،20 جوڑے شادی کے بندھن میں بندھ گئے
سول سوسائٹی نیٹ ورک کی طرف سے 20 جوڑے شادی کے بندھن میں بندھ گئے اور غریب والدین کی بیٹیاں اپنے پیا گھر سدھار گئیں،تقریب میں شہر کی نمائندہ شخصیات نے بھی شرکت کی
بورے والا میں سول سوسائٹی نیٹ ورک کے پیٹرن انچیف شیخ شہزاد مبین کی طرف سے کوثر مجید فاونڈیشن کے زیر انتظام حسب روایت مقامی شادی ہال میں مستحق ،نادار اور بے سہارا خاندانوں سے تعلق رکھنے والے 20 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب کا انعقاد ہوا جس میں نکاح کے بعد ون ڈش سے مہمانوں کی تواضع کی گئی تقریب میں سینئر خطیب اوقاف مولانا حافظ یاسر راشدی نے شادی کے بندھن میں بندھنے والے تمام جوڑوں کے لئے خصوصی دعا کروائی
جبکہ دولہوں کا کہنا تھا کہ سول سوسائٹی کی طرف سےاتنی بڑی نیکی کا کام ہمارے لئے نعمت سے کم نہیں انہوں شیخ شہزاد مبین کی درازی عمر کے لئے دعا کی آخر میں تمام دولہنوں کو انکے والدین نے نیک تمناؤں کے ساتھ رخصت کیا اجتماعی شادیوں کی اس تقریب میں شہر کی سیاسی ،سماجی ،مذہبی اور کاروباری شخصیات نے خصوصی طور پر شرکت کی.
بیس ہزار کے عوض خاتون نے ایک ماہ کی بیٹی کو فروخت کیا تو اس کے ساتھ کیا ہوا؟
سائبر کرائم ونگ کی کاروائی، چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث تین ملزمان گرفتار
پولیس کی زیادتی، خواجہ سراؤں نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی
پلاسٹک بیگ پر پابندی لگی تو خواجہ سراؤں نے ایسا کام کیا کہ شہری داد دینے پر مجبور
کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا
کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت
کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب
لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ
لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا
کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی
دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا
نشہ نہ ملا تو سفاک باپ نے چھ ماہ کی بیٹی کے ساتھ ایسا کام کر دیا کہ سن کر روح کانپ اٹھے
شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے بعد ملزمان نے ویڈیو وائرل کر دی