مزید دیکھیں

مقبول

سی ٹی ڈی سندھ کی کارروائی، دہشت گرد گرفتار

کراچی: سی ٹی ڈی سندھ نے ضلع ملیر، کراچی...

پاکستان کے دشمن ہماری معاشی کامیابیوں سے خائف ہیں : وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت امن و امان...

خود سے وفاداری.تحریر:کوثر رحمتی

زندگی کا سفر جب بچپن اور جوانی کی...

زیادتی کے ملزم کو بیل گاڑی سے باندھ کر برہنہ گھمایا گیا

اتر پردیش: عصمت دری کے ملزم کو بیل گاڑی...

جہانگیر ترین کی شوگر ملز کے‌ حوالہ سے درخواست کیوں مسترد ہوئی؟ تحریری فیصلہ جاری

جہانگیر ترین کی شوگر ملز کے‌ حوالہ سے درخواست کیوں مسترد ہوئی؟ تحریری فیصلہ جاری
جہانگیر ترین کی شوگرملز سمیت دیگر ملز کو بھجوائے گئے ایف بی آر نوٹسز کے خلاف تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا

لاہورہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے جے ڈی ڈبلیو سمیت دیگر کی درخواستوں کا فیصلہ جاری کیا .تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ درخواستگزار کو انکم ٹیکس آرڈینس کے سیکشن کے شوکاز نوٹس بھیجے گئے درخواست گزار وں کے مطابق نوٹس غیر قانونی طور پر بھجوائے گئے ،وکیل کے مطابق مل کے بینک اکاؤنٹ میں رقم کے لین دین کی بنیاد پر نوٹس نہیں بھجوایا جا سکتا ٹیکس ڈیپارٹمنٹ کے وکیل نے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر سوالات اٹھائے وکیل کے مطابق درخواست گزاروں کو جو نوٹس بھیجے گئے یہ درخواستیں قابل سماعت نہیں ہیں اعلیٰ عدالتوں کے فیصلوں کے مطابق یہ معاملات سول اپیل میں حل ہوتے ہیں

درخواستگزار آرڈینس کے تحت تو رجوع کر سکتے ہیں لیکن آئینی درخواست کے ذریعے نہیں کر سکتے درخواست گزار کے وکیل نے ماضی کی کوئی ایس نظیر پیش نہیں کی جس میں آرڈینس کے تحت ریلیف دیا ہوا ،تمام دلائل کے بعد عدالت درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کرتی ہے،

جہانگیر ترین کی مل نے ایف بی آر آڈٹ کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا

وزیراعظم کی ہدایت؟ جہانگیر ترین سے اہم شخصیت کی ملاقات

جہانگیر ترین کیخلاف درج ایف آئی آر کا از سر نو جائزہ شروع

جہانگیر ترین کو بڑی خوشخبری مل گئی

وزراء سمیت کتنے اراکین اسمبلی جہانگیر ترین کے ساتھ عدالت آئے؟

ن لیگ اور پیپلز پارٹی سے رابطہ ہے یا نہیں ؟ جہانگیر ترین نے بتا ہی دیا

جہانگیر ترین کو ملی خوشخبری، ایسا اعلان کر دیا کہ سب کے پسینے چھوٹ گئے

جہانگیر ترین فیصلہ کر لیں پارٹی میں رہنا ہے یا نہیں، میرے ساتھ بھی زیادتی ہوتی رہی،پی ٹی آئی رہنما برس پڑے

جہانگیر ترین گروپ کی آج کس شخصیت سے ملاقات طے؟ پنجاب میں تہلکہ مچ گیا

جہانگیر ترین گروپ کا آج ہونے والا اجلاس ایک بار پھر موخر

جہانگیر ترین بارے رپورٹ وزیراعظم کو پیش،اہم شخصیت کا بڑا دعویٰ

وزیراعظم نے جہانگیر ترین بارے کیا رپورٹ مانگی تھی؟ بیرسٹر علی ظفر کا انکشاف

اسلام آباد ہائیکورٹ نے جہانگیر ترین بارے درخواست پر فیصلہ سنا دیا

بریکنگ..شہزاد اکبر کھل کر جہانگیر ترین گروپ کیخلاف آ گئے، مقدمہ درج کروا دیا

جہانگیر ترین کیخلاف کاروائی سے پہلے عدالت کو بتانا ہو گا،عدالت کا حکم، درخواست ضمانت واپس

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan