باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جیل میں بند خاتون سے زیادتی کے ملزم کا کرونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے

واقعہ بھارت کا ہے ،بھارت کی تہاڑ جیل میں بند خاتون سے زیادتی کے مجرم کا کرونا ٹیسٹ کروایا گیا جس پر اسکا ٹیسٹ مثبت آیا، جیل انتظامیہ نے ملزم کے ساتھ دیگر دوسرے دو قیدیوں کو دوسری جگہ منتقل کر دیا ہے

ڈی جی تہاڑ جیل کا کہنا ہے کہ جیل میں آنے والے تمام نئے قیدیوں کو الگ سیل میں چودہ دن تک رکھا جاتا ہے۔ کرونا سے بچاؤ کے لئے جیل انتظامیہ نے خصوصی انتظامات کر رکھے ہیں،جیل میں آئیسولیشن وارڈ بنائے گئے ہیں جس میں موجودہ قیدیوں کی اسکریننگ کی گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی جیل انتظامیہ نئے قیدیوں کے ٹیسٹ بھی کروا رہی ہے۔

کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم

کرونا لاک ڈاؤن، 1000 کی امداد کے بہانے ملزم نے کی پڑوسی خاتون سے زیادتی

حکمران جماعت کے رکن اسمبلی کو اپنی ہی جماعت کی خاتون رہنما سے زیادتی پر عدالت نے بھجوایا جیل

کرونا سے بیٹے کی موت کے چار روز بعد باپ بھی کرونا سے چل بسا

مودی سرکار نے بھارتی شہریوں کو کرونا سے بچاؤ کی بجائے رام کے سہارے چھوڑ دیا

اس سے قبل بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں بھی کرونا مریضوں کا انکشاف ہوا ہے، اس سسلسلے میں جیل پولیس اہلکاروں کو کرونا کی شکایات سامنے آئی ہیں،تہاڑ جیل میں اس بات کا انکشاف اس وقت ہوا جب ایک لیڈی پولیس اہلکارنے اپنی طبیعت کے خراب ہونے کا اظہارکیا ، اس لیڈی پولیس اہلکارکے ٹیسٹ لیئے گئے تو پتہ چلا کہ اسے کرونا وائرس منتقل ہوگیا ہے

بھارت میں ظلم کی انتہا، تہاڑ جیل میں مسلم قیدی کی پیٹھ پر گرم لوہے سے ہندوؤں کا مذہبی نشان بنا دیا گیا

Shares: