سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ کا کرونا ٹیسٹ، کیا آئی رپورٹ؟
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ کی کرونا ٹیسٹ کی رپورٹ آ گئی
منموہن سنگھ کی طبیعت خراب ہونے پر انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا تھا، آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز(ایمس) کے پرائیویٹ وارڈ میں منموہن سنگھ زیر علاج ہیں جہاں انکا اعلاج جاری ہے، ڈاکٹروں کے مطابق ان کی طبیعت بہتر ہے
منموہن سنگھ کا کرونا ٹیسٹ بھی کروایا گیا تھا جو منفی آیا ہے،ڈاکٹروں نے دیگر ٹیسٹ بھی کروائے ہیں، انہیں کارڈیو تھوراسک وارڈ میں داخل کرایا گیا ہے، سینے میں تکلیف کی وجہ سے انہیں ہسپتال لایا گیا تھا، منموہن سنگھ کا علاج ڈاکٹر نتیش نائیک کر رہے ہیں
پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے ضلع چکوال میں پیدا ہونے والے منموہن سنگھ 2004 سے 2014 تک بھارت کے وزیراعظم رہے،1991 میں وہ وزیر خزانہ بھی رہے،ریزرو بنیک آف انڈیا کے وہ 15 ویں گورنر بھی رہ چکے ہیں ، منموہن سنگھ راجیو گاندھی حکومت میں یوجنا آیوگ کے ڈپٹی چیئرمین بھی رہے ۔
بھارت میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے بعد بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگتیس نے ایک کمیٹی تشکیل دی ہے جسکی صدات بھی سابق وزیراعظم منموہن سنگھ کو دی گئی ہے
فیصلےاس طرح ہوں گے تو نہ جانے کتنے مندر، مسجد اورچرچ توڑنے پڑیں گے،سابق جج سپریم کورٹ
ٹرمپ کا بھارت میں استقبال کیوں ہو گا؟ نیویارک ٹائمز نے مودی سرکار کو بے نقاب کر دیا
ٹرمپ کے دورہ بھارت سے قبل ممبئی کی فائیو سٹار ہوٹلز کو اڑانے کی دھمکی پر کھلبلی مچ گئی
ٹرمپ میرے خواب میں آئے ،بھارتی شہری نے ٹرمپ کے دورہ بھارت سے قبل ایسا کام کیا کہ سب حیران
متنازعہ شہریت بل پر امریکا میدان میں آ گیا،ٹرمپ کریں گے مودی سے کشمیر، شہریت بل پر بات
ٹرمپ کا کریں گے بھارتی فنکار استقبال،28 سٹیج تیار، طلبا کیا کریں گے؟ ڈیوٹی لگا دی گئی
بھارت میں کھڑے ہوکر ٹرمپ نے پاکستان بارے ایسا کیا کہہ دیا کہ مودی کو پسینے چھوٹ گئے
ٹرمپ کو ویلکم کرتے وقت مودی نے ایسے نام سے پکارا کہ ٹرمپ منہ دیکھتے رہ گئے، دیا کھرا جواب
پاکستان میں کرتار پور راہداری کے موقع پر منموہن سنگھ پاکستان بھی آئے تھے اور وزیراعظم عمران خان سے انکی مختصر ملاقات بھی ہوئی تھی. اس موقع پر منموہن سنگھ نے کہا کہ ہمارے لیے بہت خوشی کی بات ہے،آج ہمارے لیے بہت بڑا دن ہے،راہداری کھلنے سے پاکستان اور بھارت کے تعلقات میں بہتری آئے گی،