جرائم پیشہ عناصر کی فائرنگ سے شہید افسر کی نماز جنازہ ادا

0
36

جرائم پیشہ عناصر کی فائرنگ سے شہید افسر محمد عاقب کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

نماز جنازہ میں آئی جی اسلام آباد سمیت سینئر پولیس افسران نے شرکت کی پولیس افسر رات گئے جرائم پیشہ عناصر کی فائرنگ سے شہید ہوگئے تھے جرائم پیشہ عناصر کی فائرنگ سے شہید افسر کا تعلق غوری ٹاون اسلام آباد سے تھا شہید افسر کی میت سرکاری عزاز کے ساتھ روانہ کردی گئی

آئی جی اسلام آباد کا کہنا ہے کہ پولیس افسر نے مجرموں کا بہادری سے سامنا کیا اور جان کا نذرانہ پیش کیا،اسلام آباد پولیس شہید کے لواحقین کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے ملزمان کو جلد گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا،

واضح رہے کہ اسلام آباد پولیس کے ایک اور بہادر سپوت نے فرض کی راہ میں جان کا نذرانہ پیش کر دیا۔ تھانہ شہزاد ٹاؤن کے علاقے میں جرائم پیشہ عناصر کی فائرنگ سے کانسٹیبل عاقب شہید ہو گئے۔ آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس، ایس یس پی آپریشنز اوردیگر سینئر افسران موقع پر پہنچے ،پولیس ٹیم نے منشیات فروش کی گرفتاری کیلئے ریڈ کیا تو ملزمان نےپولیس پارٹی پراندھا دھند فائرنگ شروع کردی، ایک فائر پولیس جوان عاقب کی چھاتی پر لگا جس کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا۔زخمی جوان ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہادت کے رتبے پر فائز ہوا۔ملزمان کو جلد ہی گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔

وزیراعظم عمران خان مشکل میں پھنس گئے، یہ کام نہ کیا تو پارٹی چھوڑ دیں گے، اراکین کا اعلان

سیالکوٹ، توہین مذہب کے الزام پر شہری کا قتل،وزیراعظم کا نوٹس،گرفتاریاں شروع

توہین رسالت صلی اللہ علیہ وسلم و توہین مذہب کا مقدمہ، 16 اکتوبر سے قبل فیصلہ سنائیں گے، عدالت

توہین رسالت کیس میں نوجوان نے قادیانی گستاخ رسول کو جج کے سامنے گولی ماردی

وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین رسالت مقدمہ کے اندراج کے لئے درخواست دائر

توہین رسالت صلی اللہ علیہ وسلم و توہین مذہب کا مقدمہ،دفاعی شہادت پیش کرنے کے لئے مزید مہلت کی استدعا مسترد

توہین رسالت کی مجرمہ خاتون کو سزائے موت سنا دی گئی

مدرسے کی طالبات نے خاتون معلمہ کو گلی میں مبینہ طور پر ذبح کر دیا

خواب دیکھا،استانی نے توہین مذہب کی، اسلئے ذبح کر دیا، ملزمہ طالبات کا بیان

اسلام آباد میں ماں نے تین بچوں کو چھری سے ذبح کر دیا

اسلام آباد میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں تنازعہ پر گولیاں چل گئیں

Leave a reply