منتخب امریکی صدر جوبائیڈن کی کونسی پالیسی کا وزیراعظم نے کیا خیر مقدم
منتخب امریکی صدر جوبائیڈن کی کونسی پالیسی کا وزیراعظم نے کیا خیر مقدم
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جوبائیڈن کی غیرقانونی پیسے سے متعلق پالیسی کا خیرمقدم کرتا ہوں
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ میں ناجائز دولت کو ہدف بنانے کے حوالے سے منتخب امریکی صدر جو بائیڈن کےعزائم کا خیرمقدم کرتاہوں۔
میں ناجائز دولت کو ہدف بنانے کےحوالےسے منتخب امریکی صدر جو بائیڈن کےعزائم کا خیرمقدم کرتاہوں۔ ترقی پذیر ممالک اپنی بدعنوان اشرافیہ جو منی لانڈرنگ کےذریعے دولت امیر ملکوں اورٹیکس چوری کےغیر ملکی ٹھکانوں میں منتقل کرتی ہے، کےہاتھوں مفلسی کےگھاٹ اتارےجارہےہیںhttps://t.co/40GcFhprtz
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) December 9, 2020
وزیراعظم عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ ترقی پذیر ممالک اپنی بدعنوان اشرافیہ جو منی لانڈرنگ کے ذریعے دولت امیر ملکوں اورٹیکس چوری کےغیر ملکی ٹھکانوں میں منتقل کرتی ہے، کےہاتھوں مفلسی کے گھاٹ اتارے جا رہےہیں
امریکی انتخابات، ٹرمپ نے الزامات کی بوچھاڑ کر دی،ٹرمپ کو میڈیا کا بھی بڑا جھٹکا
ٹرمپ بمقابلہ جوبائیڈن ، امریکی الیکشن میں کس کا پلڑابھاری ، حیران کن نتائج آنا
امریکی انتخابات، جوبائیڈن نے نتائج مکمل ہونے سے پہلے ہی بڑا اعلان کر دیا
ٹرمپ نے ووٹ چوری کا الزام لگا دیا، ٹویٹر نے بھی فوری ایکشن دکھا دیا
امریکی الیکشن مسلمان خاتون الہان عمرعبداللہ ری پبلکن کو شکست دے کر کامیاب
امریکی انتخابات نتائج، ٹرمپ کی پہلی باربرتری،جوبائیڈن پھر آگے نکل گئے
کامیابی کا جشن منانے کی تیاری کررہے ہیں،ٹرمپ
شکست خوردہ ٹرمپ نے ایسا قدم اٹھا لیا جس کی کسی کو توقع نہ تھی
امریکی انتخابات، حتمی نتائج سے قبل ہی ہنگامے، جلاؤ گھیراؤ، گرفتاریاں شروع
جوبائیڈن کے حامیوں کا ٹرمپ سے وائیٹ ہاؤس چھوڑنے کا مطالبہ
ٹرمپ کے حامیوں نے الیکشن سینٹر کا گھیراو کر لیا
ٹرمپ کی بے بسی، کس نے بات ماننے سے انکار کر دیا؟
جوبائیڈن کے آنے سے سعودی عرب کے لیے مشکلات کھڑی ہوگئیں
مودی نے دوست بدلنا شروع کر دیئے، ٹرمپ کو چھوڑ کر جوبائیڈن سے رابطہ کر لیا