ٹرانسجینڈر بل،جے یو پی کا جمعہ کو احتجاج کا اعلاج
جمعیت علماء پاکستان و ملی یکجہتی کونسل کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر اور چیئرمین علامہ قاری محمد زوار بہادر نے اعلان کہا ہے کہ ٹرانسجینڈر بل کی آڑ میں ملک میں ہم جنس پرستی کو تحفظ دینے اور اس کو قانون بنانے کی جو کوشش کی جا رہی ہے یہ سراسر اسلامی تعلیمات سے بغاوت ہے۔ جمعیت علماءپاکستان ٹرانس جینڈر جیسے انتہائی خطرناک اور غیر اسلامی قانون کی منظوری کے خلاف جمعتہ المبارک23 ستمبرکو ملک بھر میں یوم احتجاج منائے گی

صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر کا کہنا تھا کہ پاکستان کے غیور عوام قرآن و سنت کے متصادم کسی قانون کو تسلیم نہیں کریں گے جو دستور پاکستان اور قرار داد مقاصد کی صریح نفی ہے لہٰذاعلماءو خطباءاپنے خطبات میں اس غیر اسلامی بل کے خلاف عوام الناس کو آگاہ کریں اور اس کو روکنے کے لئے عملی اقدامت کرتے ہوئے مساجد میں مذکورہ قانون کے خلاف مذمتی قراردادمنظور کی جائیں

انہوں نے جمعیت علماءپاکستان کے تمام مرکزی،صوبائی،ضلعی اور تحصیل ذمہ داران کو ہدایت کی ہے کہ وہ ٹرانس جینڈ قانون کے خلاف بھرپور احتجاج ریکارڈ کرائیں۔

ہم جنس پرستی کے مکروہ ایجنڈے کو آگے بڑھانے کی کوشش شرمناک ہے، تنظیم اسلامی

خواجہ سرا کے ساتھ بازار میں گھناؤنا کام کرنیوالے ملزمان گرفتار

خواجہ سرا بھی اب سکول جائیں گے، مراد راس

خواجہ سرا کے ساتھ ڈکیتی، مزاحمت پر بال کاٹ دیئے گئے

پشاور پولیس کا رویہ… خواجہ سرا پشاور چھوڑنے لگے

شہر قائد خواجہ سراؤں کے لئے غیر محفوظ

خواجہ سراؤں پر تشدد کی رپورٹنگ کیلئے موبائل ایپ تیار

ہ ٹرانسجینڈر قانون سے معاشرے میں خواجہ سرا افراد کو بنیادی حقوق ملے۔

 پاکستان میں 2018 سے قبل ٹرانسجینڈر قانون نہیں تھا،

Shares: